کراچی میں موٹرسائیکلیں چھیننے میں ملوث میاں بیوی گرفتار

کراچی:سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے موٹر سائیکل اسنیچنگ میں ملوث میاں بیوی کو گرفتارکرلیا۔ زرائع کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے موٹر سائیکل اسنیچنگ میں ملوث ملزم محسن اور اس کی بیوی عظمیٰ کو گرفتار کرکے ان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو اپنی سیاست سے پہلے پاکستان کا سوچنا چاہئے، خالد مقبول

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں مظاہرین کے ہاتھوں رینجرز اور پولیس کے اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

راستوں کی بندش: مختلف شہروں میں پیٹرول کی قلت کا معاملہ سنگین

لاہور:راستوں کی بندش کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا معاملہ سنگین ہوگیا۔ پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راستے بند ہونے کے سبب فیول ٹینکرز مختلف شاہراہوں پر رکے ہوئے ہیں، جڑواں شہروں اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں راستے بند؛ عدالتی کارروائیاں متاثر، توشہ خانہ 2 سمیت کئی مقدمات ملتوی

اسلام آباد/راولپنڈی: جڑواں شہروں میں راستوں کی بندش کے باعث عدالتی کارروائیاں نہ ہو سکیں اور توشہ خانہ2 سمیت کئی مقدمات ملتوی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کےاسلام آباد احتجاج کی وجہ سے جڑواں شہروں خصوصاً ریڈ مزید پڑھیں

انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتشاری ٹولہ انقلاب نہیں بلکہ خون ریزی چاہتا ہے، یہ پُر امن احتجاج نہیں شدّت پسندی ہے۔ رینجرز اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوجی دستے ڈی چوک پر تعینات، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد:اسلام آباد میں چار رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا، فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس، ڈی چوک اور سپریم کورٹ کے باہر تعینات کردیے گئے جنہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی قافلے ڈی چوک پہنچ گئے، فوج نے کنٹرول سنبھال لیا، پولیس کی طرف سے شیلنگ

اسلام آباد:پی ٹی آئی قافلہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں زیرو پوائنٹ سے جناح ایونیو کی طرف رواں دواں ہے جبکہ پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ اور کارکنان مزید پڑھیں

کراچی؛ اے وی ایل سی کی کارروائی یں 4 ملزمان گرفتار، چورہ شدہ تین موٹرسائیکلیں برآمد

کراچی:پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل ( اے اے ایل سی ) نے کارروائی کرتے ہوئےموٹرسائیکل چھیننے والے گینگ کے چار ملزمان گرفتار کرکے چوری شدہ تین موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان میں ارباز علی، مزید پڑھیں