شعیب، ثنا کی شادی کے بعد سعیدہ امتیاز کا پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان

معروف ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سابق کپتان شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی مرد سے شادی نہیں کریں گی۔ 20 جنوری کو شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہو گئے

پشاور: انتخابی نشان سے محروم تحریک انصاف پر پارلیمانی سیاست کے دروازے بند ہوگئے ہیں۔ الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے جسے مزید پڑھیں

ذیا بیطس اور کندھے کی تکلیف کی درمیان تعلق کا انکشاف

ایکسیٹر: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عدم طبی توجہی کے سبب خون میں شوگر کی بلند مقدار کندھا جام، کلائی میں تکلیف اور ڈیوپیوٹرینز بیماری (ہاتھ کی انگلیاں مڑ جانا) ہونے جیسے تکلیف دہ مسائل کا سبب مزید پڑھیں

خوشاب میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

لاہور: پنجاب کے علاقے خوشاب میں شوہر نے بیوی کو بیٹی پیدا ہونے پر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے علاقے خوشاب میں تھانہ نوشہرہ کی حدود خاتون کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے مزید پڑھیں

پی آئی اے کی ایک اور خاتون ایئرہوسٹس کینیڈا پہنچ کر سلپ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی ٹورنٹو فلائٹ پر تعینات ائیر ہوسٹس مبینہ طور پر کینیڈا میں لاپتہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق فائزہ مختار نامی فضائی میزبان اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز نمبر پی کے 781 پر مزید پڑھیں

کراچی: شادی سے گھر واپس جاتے خاندان کو ٹریلر نے کچل دیا، ماں اور بیٹی جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر پیٹرول پمپ کے قریب شادی سے گھر واپس جانے والی موٹرسائیکل کو تیز رفتار ٹریلر نے کچل دیا، جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹی موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی پاکستان مخالف فلم ‘فائٹر’ کی ریلیز پر خلیجی ممالک میں پابندی عائد کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم بزنس کے ماہر اور پروڈیوسر گریش جوہر نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

میانمار کا فوجی طیارہ بھارت میں گر کر تباہ؛ ہلاکتوں کا خدشہ

نئی دہلی: میانمار کا فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران بھارتی ایئرپورٹ کے رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کا فوجی طیارہ بھارتی ریاست میزورم کے مرکزی ہوائی اڈے لینگپوئی کے رن وے پر اترنے مزید پڑھیں