لبنان جنگ بندی معاہدہ؛ نیتن یاہو عوام کو قائل کرنے کیلیے سرگرم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ لبنان کی جنگ بندی کی پیشکش پر اصولی طور پر راضی ہیں لیکن کچھ امور اب بھی حل طلب ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اس معاملے پر وزیراعظم نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

سعود قاسمی کی نورا فتیحی سے ملاقات، جویریہ نے ویڈیو کیوں وائرل کی؟

پاکستانی اداکار سعود قاسمی اور بالی وڈ کی مشہور ماڈل و اداکارہ نورا فتیحی کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور یہ ویڈیو اداکار کی اہلیہ جویریہ سعود نے خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی مزید پڑھیں

مسجد مسماری پر احتجاج؛ بھارت میں مسلم رکن اسمبلی سمیت 25 افراد گرفتار اور 400 پر مقدمہ

بھارتی پولیس نے قدیم شاہی مسجد کی مسماری کے خلاف احتجاج پر رکن اسمبلی سمیت 25 سے زائد مسلمانوں کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمان برق اور ان کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد روانہ، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے، قافلہ کٹی پہاڑی سے رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک کی طرف رواں دواں مزید پڑھیں

9مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ؛ شاہ محمود، عمر سرفراز کیخلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر کے خلاف فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج منظر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کنٹینرز کے ساتھ دلہا دلہن کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں کنٹینرز کے ساتھ ایک جوڑے کی شادی کا انوکھا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔ خولہ اور قاسم نے اپنی زندگی کے بڑے دن اور خوشی کے لمحات کو ایک غیر معمولی صورتحال کے باوجود منفرد انداز میں مزید پڑھیں

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ زرائع کے مطابق گورنر فیصل کنڈی نے کرم متاثرین کو مزید پڑھیں

سکھر میں پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کا حملہ، پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی

سکھر؛ کچے کے علاقے میں پولیس پکٹ پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی سکھر سے واقعے تفصیلات طلب کرلیں۔ ضیاء الحسن لنجار نے مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم، 6 روز میں 15844حج درخواستیں موصول

کراچی:سرکاری حج اسکیم کیلیے پہلے 6 روز میں 15844 درخواستیں موصول ہو گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسلام آباد 485 5 ،کراچی 3053 ، لاہور5118 ، ملتان 1807 اورکوئٹہ سے 381 افراد نے درخواستیں جمع کرائی ہیں۔ دریں اثنا ترجمان مزید پڑھیں