ایم کیوایم کراچی کی 10 نشستوں پر ن لیگ،اے این پی سے سیٹ ایڈجسمنٹ کو تیار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان نے کراچی میں دس صوبائی نشستوں پر سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے تیار ہوگئی۔ کراچی میں قومی اسمبلی کی 4 نشستوں پر بھی اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کے لیے رضا مندی ظاہر کردی۔ ہم خیال مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا، دانیال عزیز نظر انداز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، گوجرانوالہ سمیت دیگر اضلاع کی قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستا ن مسلم لیگ ن نے راولپنڈی ڈویژن میں قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی حملوں میں شدت، رفح پر بمباری سے 5 بچے شہید

غزہ: اسرائیل کی نہتے فلسطینیی شہریوں کے خلاف جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی۔ رفح پر تازہ حملوں میں مزید 5 بچے شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے پناہ گزین کیمپ پر بم مزید پڑھیں

صدر نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظورکرلیا. صدر مملکت نے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل مزید پڑھیں

پی ایس ایل، بگ بیش لیگ کے حوالے سے بڑی پیشرفت؛ شیڈول متصادم نہیں ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا شیڈول متصادم نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف اور چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے پی ایس مزید پڑھیں

پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق کی مالیت میں بڑا اضافہ

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ لائیو اسٹریمنگ اور براڈکاسٹ حقوق کی مالیت میں 2024 اور 2025 کے ایڈیشنز کیلیے بالترتیب 113 اور 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ بڈز میں کامیاب ہونے والے ایک نجی ٹی وی نے 2024 مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفرکرنیوالی خاتون کی تصویر

ریاض: سعودی عرب میں ٹرک کے پچھلے حصے میں لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عرب میڈیا پر سامنے آنے والی تصاویر میں ایک برقع پوش خاتون کو سعودی دارالحکومت ریاض کے مرکزی مزید پڑھیں

باجوہ نے رجیم چینجنگ کیخلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی پیشکش کی، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن حلیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ باجوہ نے انہیں رجیم چینجنگ کے خلاف احتجاج ختم کرنے پر دو تہائی اکثریت کی آفر دی۔ بانی پی ٹی مزید پڑھیں