کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی شک و شبے میں نہ رہے جو احتجاج کے لیے آئے گا وہ گرفتار ہوگا، پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے صرف ایک بار عدالتی حکم پر محسن مزید پڑھیں

مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کیلیے کردینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کے لیے کردینا چاہیے۔ دورانِ سماعت جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے اسموگ کے خلاف اقدامات کی مزید پڑھیں

پنکی پیرنی نے بیان غلطی سے نہیں سوچی سمجھی سازش کے تحت دیا، مریم اورنگ زیب

لاہور: پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنکی پیرنی نے یہ بیان عمران کے کہنے پر سعودی سرمایہ کاری کے خلاف دیا اور یہ کوئی غلطی نہیں یہ سوچی سمجھی سازش ہے۔ اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل

نشتر اسپتال ملتان میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت متعدد ڈاکٹرز اور ہیڈنرس کو معطل کرتے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں۔ سینیٹر طلال چوہدری نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بانی مزید پڑھیں

چیمپئینز ٹرافی؛ ہنگامی اجلاس، کیا پاکستان کو ہی منایا جائے گا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی پر پاک بھارت بورڈز کے غیر لچکدار موقف پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاہم اس میٹنگ میں بھی پاکستان کو منانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں