پی ایس ایل9؛ زلمی کی فرمائش پر پشاور کو میزبانی مل گئی! مگر کتنے میچز کی؟

پشاور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے پشاور کو ایک میچ کی میزبانی ملنے کا امکان روشن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں شائقین کے بھرپور اصرار پر بھی پشاور میں کوئی پی ایس ایل میچ مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ؛ پہلے میچ سے 178سال پرانی یاد تازہ ہوگی

لاہور: ٹی20 ورلڈکپ کا افتتاحی میچ 178 سال پرانی یاد تازہ کرے گا، 1844 میں تاریخ کا اولین انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں مقابل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ آئندہ سال مزید پڑھیں

قومی ٹیم کیلئے بری خبر! فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوکر سیریز سے باہر

پرتھ ٹیسٹ میچ کے ہیرو نوجوان فاسٹ بولر خرم شہزاد انجری کا شکار ہوکر آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرتھ مزید پڑھیں

الیکشن اب رکیں گے نہیں مارچ سے پہلے ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات مارچ سے پہلے ہوں گے۔ جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی ۔ مزید پڑھیں

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو بچھڑے 41 برس گزر گئے

لاہور: قومی ترانے کےخالق حفیظ جالندھری کو اپنے پرستاروں سے جدا ہوئے41 برس گزر گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ترانے کے بعد حفیظ جالندھری کا دوسرا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے،علمی و ادبی خدمات پر انہیں حکومت کی طرف سے مزید پڑھیں

سانپوں کی لڑائی کے قریب گولف کھیلتے شخص کی ویڈیو وائرل

برسبین: آسٹریلیا کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو دو لڑتے سانپوں کے بالکل قریب گولف کھیلتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ آسٹریلیا کے شہر برسبین کا مزید پڑھیں