سابق لفٹ آپریٹر نے انوکھی ترکیب لڑا کر لاکھوں ڈالر جیت لیے

امریکا میں ایک شخص نے اپنی سابقہ لفٹ آپریٹر کی نوکری کی مدد سے تین لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر ویماؤتھ سے تعلق رکھنے والے سِلویسٹر سیمیڈو نے ایک ہی نمبر کا سیٹ تین مزید پڑھیں

امریکا میں شدید طوفان کے دوران گنبد نما پراسرار شے آسمان سے آگری

امریکا میں شدید طوفان کیوجہ سے گنبد نما پراسرار شے آسمان سے آگری.یہ دھاتی گنبد نارتھ پاساڈینا اسٹریٹ کے قریب دیکھا گیا۔ یہ پراسرار واقعہ امریکی شہر انڈیاناپولس کے ایسٹ سائیڈ میں پیش آیا، جہاں شدید طوفان کے دوران اچانک مزید پڑھیں

چین میں نئے کسٹمرز کو گڑیائیں بطور تحفہ دینے والے بینکوں پر پابندی

چین میں مالیاتی نگرانی کرنے والے حکام نے حال ہی میں بینکوں پر نئے گاہکوں کے لیے “گڑیائیں” یا دیگر تحائف بطور پروموشن دینے پر پابندی عائد کی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شینژن شہر کے پنگ آن بینک مزید پڑھیں