دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

بندر نے پیسوں سے بھرا بیگ چُرا کر نوٹ ہوا میں اُچھال دیے، عوام کی پیسے لوٹنے کی ویڈیو وائرل

بھارت: بندر نے پیسوں سے بھرا بیگ چُرا کر نوٹ ہوا میں اُچھال دیے، عوام کی پیسے لوٹنے کی ویڈیو وائرل درخت سے پیسوں کو گرتا دیکھ کر آپس پاس موجود لوگ جمع ہوگئے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

ناپسندیدہ نروں سے بچنے کیلئے مادائیں مینڈکوں کی عجیب و غریب حرکت

کچھ مادہ مینڈک “مرنے کا ڈرامہ” رچاتی ہیں تاکہ ناپسندیدہ نروں سے بچ سکیں۔ اس مضحکہ خیز رویے کو سائنسی اصطلاح میں tonic immobility یا thanatosis کہا جاتا ہے، یعنی موت کا روپ اپنانا۔ یہ رویہ خاص طور پر یورپین…

دنیا کی چند قدیم ترین زبانیں کونسی ہیں؟

دنیا کی قدیم ترین زبانوں کے بارے میں ماہرینِ لسانیات (Linguists) اور ماہرینِ آثار قدیمہ نے مختلف تحقیقات کی ہیں۔ کچھ زبانیں آج بھی زندہ ہیں جبکہ کچھ صرف قدیم نوشتوں میں محفوظ ہیں۔ دنیا کی چند قدیم ترین زبانیں…

چین میں بڑی عمر کے افراد میں چوسنیوں کا رجحان عام کیوں ہوتا جارہا ہے

حال ہی میں چین میں بڑی عمر کے افراد میں ذہنی تناؤ کو کم کرنے کیلئے چوسنیاں متعارف کرائی گئی ہیں جس نے مقبول ٹرینڈ کی شکل اختیار کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بڑوں میں ڈپریشن کم کرنے کیلئے adult…

21 سال میں لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور

جو میکِن نامی ایک امریکی ٹرک ڈرائیور نے 21 سالوں میں نیویارک شہر کا ایک حیرت انگیز ماڈل بنایا ہے جو خشک لکڑیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ جو میکن نہ تو معمار ہے نہ ماہر کارپینٹر لیکن ان کی…

زہریلے سانپ کا کمسن بچے پر حملہ، بچے نے سانپ کو ہی کاٹ کر جان سے مار ڈالا

بھارت کی ریاست بہار میں تقریباً دو سالہ گویندا کمار نے گھر میں کھیلتے وقت ایک زہریلے کوبرا سانپ کا اس وقت سر کاٹ کر اسے جان سے مار دیا جب سانپ اس پر حملہ آور ہوا۔ تفصیلات کے مطابق…

جاپانی یوٹیوبر اپنی نوکیلی ٹھوڑی کیوجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل

جاپان میں جونوچی نامی یوٹیوبر نے اپنی لمبی اور نوکیلی ٹھوڑی کی وجہ سے آن لائن شہرت حاصل کرلی ہے۔ یوٹیوبر کی اس منفرد ظاہری شکل نے اسے مزاق کا نشانہ بننے کے بجائے ایک منفرد برانڈ میں تبدیل کر…

گاڑی کے بونٹ کو ’فش ایکویریئم‘ میں تبدیل کرنے والا شہری تنقید کی زد میں آگیا

یہ واقعہ چین کی لیاوننگ صوبے کے شہر شین‌یانگ میں پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے اپنی گاڑی کے بونٹ کو شیشے نما پلاسٹک سے بنے ایکوریئم میں تبدیل کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق اس بونٹ میں زندہ مچھلیاں…

پینی فارتھنگ سائیکل چلا کر خاتون نے دو انوکھے ریکارڈ بنا دیے

کینیڈا کی ایک خاتون نے پینی فارتھنگ چلا کر دو ریکارڈ بنا لیے۔ آسٹریلوی ریاست تسمانیا کے شہر برنی میں لیزان ولموٹ نے اپنی وکٹورین اسٹائل بائی سائیکل پر خواتین کی کیٹگری میں پینی فارتھنگ پر سب سے زیادہ رفتار…

فلپائن میں دنیا کی سب سے بڑی کلا مشین کی رونمائی

فلپائن میں ایک آرکیڈ نے 1761 مکعب فٹ رقبے پر دنیا کی سب سے بڑی کلا مشین نصب کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ کلا مشین ایک ایسی مشین ہوتی ہے جس کے باہر سے لوگ اندر لگے ایک…