دلچسپ و عجیب
برطانیہ: مصنوعات چوری کرکے ریفنڈ کروانے والی خاتون کو قید
لندن: برطانیہ میں چوری کر پیشہ بنانے والی بھارتی خاتون کو دکانوں سے 500,000 پاؤنڈز کے جعلی ریفنڈ کروانے پر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ 54 سالہ نریندر کور نے پورے برطانیہ کا سفر کیا اور متعدد اسٹورز کو…
قلیل مدت میں زیادہ جادوئی کرتب دکھانے کا نیا عالمی ریکارڈ
کوالالمپور: ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک اسٹیج جادوگر نے تین منٹ میں 17 جادوئی کرتب دکھا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ ایوری چن نے 2023 میں بھارت کے جادوگر ایلون کے قائم کردہ 11 جادوئی کرتب کے…
مکھی کو مارنے والا شخص ایک آنکھ سے محروم ہوگیا
موسم گرما میں مکھیوں کی بھرمار ہوجاتی ہے، ان دنوں بھی مکھیوں نے عوام الناس کی ناک میں دم کیا ہوا ہے اور کئی لوگ مکھیوں کو مارنے کی کوشش کرتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں، مگر خیال رہے کہ…
عادی چور پرندے نے دکاندار کی ناک میں دم کردیا
ڈورسیٹ: ایک سیگل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے جس میں اسے اپنی پسندیدہ سرگرمی دکان سے چوری کرتے کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ انگلینڈ میں ایک سیگل منی اسٹور سے چپس کا پیکٹ چوری کرتے ریکارڈ…
ہاتھوں کے بل اسکیٹنگ کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم
کیلیفورنیا: بغیر ٹانگوں کے پیدا ہونے والی کیلیفورنیا کی 31 سالہ خاتون نے 19.65 سیکنڈز تک ہاتھوں کے بل اسکیٹ بورڈنگ کرکے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ کینیا سیسر، ایک سابق پیرا اولمپک ٹریک ایتھلیٹ اور اسکیٹ بورڈر ہین…
مہلک ترین ڈش جسے کھا کر 20 ہزار لوگ سالانہ مرجاتے ہیں
بینگکاک: Koi Pla تھائی لینڈ اور لاؤس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔ کوئی پلا کو مقامی لوگ…
کراٹے ماسٹر کولیگ کا ساتھی ملازم کو جگانا مہنگا پڑگیا
ژی جیانگ: ایک چینی خاتون نے کراٹے کے ماہر اپنے کولیگ پر زرتلافی کا مقدمہ دائر کیا ہے جس کے بارے میں خاتون کا دعویٰ ہے کہ اس نے ان کی پیٹھ پر دوستانہ طریقے سے ایسی چپت لگائی کہ…
برازیل میں شارکس کے خون میں چرس کے آثار نمایاں
ریو ڈی جنیرو: حال ہی میں برازیل کے ساحل پر متعدد شارکس میں کوکین (چرس) کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جو کہ خطرناک ہے۔ اوسوالڈو کروز فاؤنڈیشن کے سائنسدانوں نے برازیل کی 13 شارکوں کا تجربہ کیا جن میں کوکین…
فضول ہارن بجانے والوں سے تنگ رکشہ ڈرائیور کا دلچسپ سوال
سڑک پر ٹریفک میں پھنسے ہونے کے دوران ہارن کا بلا تعطل بجایا جانا ایک عام سی بات ہے۔ تاہم، بھارت میں ایک رکشا ڈرائیور نے اس شور شرابے سے نمٹنے کے لیے انتہائی تخلیقی طریقہ اختیار کیا ہے۔ انٹرنیٹ…
خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ خاتون کو ڈگری دے دی گئی
کیمبرج: 75 سال قبل اپنے خاندان کی خاطر پی ایچ ڈی چھوڑنے والی 98 سالہ معروف طبیعیات دان کو ان کی یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری مل گئی ہے۔ 1948 روز میری فولر کی برسٹل یونیورسٹی میں کی تحقیق…