’خدا کے حکم‘ پر پادری کا اپنے پیروکاروں سے لاکھوں ڈالرز کرپٹو کرنسی کا فراڈ

کولوراڈو: امریکا میں ایک پادری کو تقریباً 32 لاکھ ڈالرز مالیت کے کرپٹوکرنسی فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو پادری ایلی ریگالڈو اور ان کی اہلیہ نے ایک غیرفعال کرپٹو کوائن کی تشہیر مزید پڑھیں

امریکی خاتون نے بازو پر لمبے ترین بال کا عالمی ریکارڈ حاصل کرلیا

کیلیفورنیا: ایک امریکی خاتون نے اپنے بائسپ سے نکلنے والے بالوں کے ایک اسٹرینڈ کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی میسی ڈیوس نے اپنے 7.24 انچ مزید پڑھیں

امریکا: 30 سال قبل چرایا گیا مجسمہ میوزیم کو واپس کردیا گیا

کینٹکی: امریکی ریاست لوئس ول سے تقریباً 30 سال قبل لاپتہ ہونے والا مجسمہ ایک شخص نے اپنے گھر سے واپس لاکر میوزیم کو واپس لوٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری ڈیوڈ گریر نے مقامی میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں

ہنی مون کیلیے ایودھیا لے جانے پر بیوی کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ

بھوپال: بھارت میں ایک خاتون نے گوا کے بجائے ہنی مون پر ایودھیا اور وراناسی لے جانے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مدھیا پردیش کے شہر بھوپال سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

ایسکیلیٹر پر چوہے کے چڑھنے کا لامتناہی سلسلہ، ویڈیو وائرل

امریکی میڈیا کے مطابق نیو یارک سٹی میں ایک چوہے کو ’کبھی نہ ختم ہونے والی سیڑھی‘ پر چڑھتے ہوئے دیکھا گیا۔ جس کی ویڈیو پاس ہی کھڑے ایک شہری نے ریکارڈ کرلی۔ ’چوہے کی فضول کوشش‘ کی اس ویڈیو مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر سابق پارٹنر سے انتقام کے خواہشمند لوگوں کیلیے انوکھی آفر

نیویارک: ویلنٹائن ڈے پر جہاں لوگ اپنے پیاروں سے محبت، انسیت کا اظہار اور تحائف کا تبادلہ کرتے نظر آتے ہیں وہیں امریکا کا ایک چڑیا گھر لوگوں کو اپنے سابق پارٹنرز یا ناپسندیدہ افراد کو ایک عجیب و غریب مزید پڑھیں