ایسیکس: برطانیہ میں ایک لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی۔ ایسیکس لائبریری سروس نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ایک گاہک نے مصنف جان ویٹل کی کتاب گریٹ پرائم منسٹرز کو میننگ ٹری لائبریری کو لوٹائی۔ مزید پڑھیں
لاس اینجلس: ٹیٹو آرٹسٹس کی دنیا میں ایک لڑکی یونو (Yeono) کا نام کافی شہرت کا حامل ہوچکا ہے جس کی وجہ اس کے حقیقت پسندانہ ٹیٹو ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 سالہ یونو ایک انتہائی باصلاحیت ٹیٹو آرٹسٹ مزید پڑھیں
شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ مزید پڑھیں
ہینان: چین میں ایک فیملی کا اپنے پیسے بچانے کی خاطر مستقل ہوٹل میں شفٹ ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 افراد پر مشتمل نامعلوم فیملی نےصوبہ ہینان کے مزید پڑھیں
برٹش کولمبیا: 1990 کی دہائی کے اواخر میں کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں استعمال کے لیے بنائی گئیں فیریز فیس بک مارکیٹ پلیس پر فروخت کے لیے پیش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں فیریز 1990 کی دہائی سے مزید پڑھیں
تسمانیہ: آسٹریلیا کی ایک خاتون کے لان نے دنیا کے بدصورت ترین لان کا پہلا مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ سوئیڈن کے قصبے گوٹ لینڈ میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے علاقے سینڈ فورڈ سے مزید پڑھیں
بھارت میں ایک شخص نے 55 گھنٹے اور 15 منٹ تک پنچنگ بیگ پر مکے مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کر لیا۔ 42 سالہ مارشل آرٹسٹ سدھو کو یہ کارنامہ انجام دینے کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز کے قواعد مزید پڑھیں
اوٹاوا: کینیڈا میں نیشنل پارکس کے ذمہ دار ادارے نیشنل پارکس کینیڈا نے ڈرائیورز کو ہدایت کی ہے کہ وہ موس سے اپنی گاڑیوں کو چٹوانے کے لیے ہائی ویز پر نہ رکیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارکس کینیڈا کی مزید پڑھیں
نئی دہلی: بھارت میں ایک خاتون اور انکے والد کے درمیان ہونے والی مضحکہ خیز واٹس چیٹ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آنوی نامی خاتون نے حال ہی میں X پر اپنے والد کے ساتھ اپنی مزید پڑھیں
نیو یارک: امریکہ میں ایک نوجوان لڑکی کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب اس نے اپنی والدہ کے کچن میں کیبینٹ سے 2 دہائیوں پرانے مصالحہ جات کو دریافت کیا جو وہ ابھی تک استعمال کرتے آرہی مزید پڑھیں