دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

کم وقت میں پانی کی پستول سے 10 سوڈا کین گِرانے کا ریکارڈ

آئیڈاہو: سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے پانی کی بندوق سے 10 خالی سوڈا کین گِرا کر ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ان کے نام بیک وقت ریکارڈ کی تعداد 178 تک پہنچ گئی ہے۔ امریکی…

پہلے امریکی صدر کے گھر سے صدیوں پرانی چیریز برآمد

ورجینیا: امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے گھر کے تہہ خانے سے چیری اور بیریز کی درجنوں بوتلیں انتہائی محفوظ حالت میں برآمد ہوئی ہیں۔ ماہرینِ کو یہ دریافت ایک آثارِ قدیمہ کے منصوبے کے لیے کی جانے والی…

پنیر بریانی میں ’’ہڈی‘‘ نکل آئی؛ سبزی خور صارف کی شکایت

حیدرآباد دکن: بھارت میں ایک سبزی خور صارف کے آن لائن آرڈر کیے گئے کھانے سے ’’ہڈی‘‘ نکل آئی۔ بھارتی ریاست حیدرآباد میں سبزی خور صارف اویناش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر آن لائن آرڈر کیے گئے کھانے…

وائلڈ تھانگ نے دنیا کے بدصورت ترین کُتے کا مقابلہ جیت لیا

کیلیفورنیا: امریکا میں وائلڈ تھانگ نامی کُتے نے دنیا کے بدصورت ترین کتے کا مقابلہ جیت لیا۔ برطانوی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو کیلیفورنیا میں دنیا کے بدصورت ترین کُتوں کا مقابلہ منعقد ہوا جس میں 8…

ردی میں سے خریدی گئیں کتابوں میں خفیہ فوجی معلومات نکل آئیں

اوساکا: چین میں ایک شہری کے ہاتھ ایسی کتاب لگ گئی جس میں فوج کے حوالے سے خفیہ معلومات درج تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محض ایک ڈالر کے عوض خریدی گئیں کتابوں میں سے ایک کتاب چینی فوج کی…

شادی کیلیے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا

اترپردیش: بھارت میں شادی کے لیے دوست نے لڑکے کو زبردستی جنس تبدیل کرکے لڑکی بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے علاقے مظفر نگر میں 3 جون کو مقامی میڈیکل کالج میں 20 سالہ مجاہد کو اسکے دوست…

ترکیہ میں دوران امتحان اے آئی ٹیکنالوجی سے نقل کرنے والا طالب علم پکڑا گیا

اسپارٹا: ترکیہ کی ایک یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ایک طالب علم اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ ترک میڈیا اے اے نیوز ایجنسی کے مطابق یہ واقعہ اسپارٹا شہر میں پیش آیا جہاں…

امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیا

نیویارک: امریکا میں ایک جوڑا مقامی پارک میں موجود چھوٹی سے جھیل میں مقناطیس کی مدد سے قیمتی اشیا کی تلاش میں تھا کہ تبھی اس کے ہاتھ ایک صندوق لگا جس میں 1 لاکھ ڈالرز محفوظ تھے۔ میڈیا رپورٹس…

مشہور مسالہ دار نوڈلز ڈنمارک کیلئے ناقابلِ برداشت، حکومت کا اہم اعلان

کوپن ہیگن: Buldak، جنوبی کوریا کی کمپنی سامیانگ کے مشہور مسالے دار نوڈلز ہیں تاہم ڈنمارک کی عوام کیلئے یہ مسالے کچھ زیادہ ہی ہوگئے ہیں جس پر وہاں کی وفاقی وزارت خوراک نے اسے مارکیٹوں سے واپس اٹھانے کا…

دکان پر انرجی ڈرنک خریدنے کیلئے آئی خاتون 10 لاکھ کی لاٹری جیت گئی

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک سپراسٹور پر انرجی ڈرنک پینے کے لیے رکی خاتون نے غیر متوقع طور پر 10 لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی الیگزینڈریا روڈریگز ان کے…