دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

امریکا میں راہ چلتے 3 نوعمر لڑکوں نے ڈائنوسار کا فوسل دریافت کر ڈالا

ڈکوٹا: امریکا کے ایک خطے میں ہائیکنگ کررہے تین نوجوان لڑکوں نے غیر متوقع طور پر ایک خونخوار ڈائنوسار کا متحجر (fossil) دریافت کر ڈالا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست نارتھ ڈکوٹا میں 3 نوجوان لڑکوں نے زمین سے کوئی…

سفاری پارک میں زرافے نے 2 سالہ بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا

ٹیکساس: انٹرنیٹ پر امریکا میں ایک زرافے کی ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس نے ٹیکساس کے سفاری پارک میں گاڑی سے 2 سال کی بچی کو دانتوں سے پکڑ کر ہوا میں اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

ہری پیاز سے بھرپور کافی انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئی

ایک ایسی کافی جس میں ہری پیاز کے ٹکڑوں کی بھرمار ہو، شاید کوئی اس قسم کی کافی کا سوچ بھی نہیں سکتا لیکن ایسی کافی ان دنوں چین میں مقبولیت حاصل کررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹِک ٹاک…

مُردوں کی چیخ سے مشابہہ آواز پیدا کرنے والی موت کی سیٹی

اگر آپ کو ایسی آواز سنائی دے جسے سُن کر گمان ہو جیسے کئی انسانی لاشیں چیخ رہی ہیں، ایسے میں آپ کا ردعمل کیا ہوگا، یقیناً دل حلق میں آجائے گا۔ ایک قدیم تہذیب کی باقیات سے ایسی سیٹی…

الجزائر: راہگیروں سے گلے ملنے پر شہری کو قید کی سزا

الجیئرز: الجزائر میں ایک شہری کو سڑکوں پر راہگیروں سے بغیر کسی وجہ کے گلے ملنے کے جرم میں گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ محمد رامزی ویلاگر ہیں جنہیں حال ہی میں…

اسٹار وارز کا نایاب ترین کھلونا 5 لاکھ ڈالرز سے زائد میں نیلام

ٹیکساس: مشہور زمانہ فلم سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ کے ایک کردار ’بوبا فیٹ‘ کا انتہائی نایاب کھلونا حال ہی میں 5 لاکھ 25،000 ڈالرز میں نیلام کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ’اسٹار وارز‘ کے کردار ’بوبا فیٹ‘…

امریکا میں بادل کے درمیان ایک عجیب و غریب سوراخ رونما

ورمونٹ: امریکا کی ریاست ورمونٹ کے آسمان میں بادل کے درمیان ایک غیر معمولی سوراخ دیکھا گیا ہے جس نے دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی نیشنل ویدر سروس (این ڈبلیو ایس) نے بادل…

دنیا کی سب سے بھاری موٹرسائیکل

زلی: جرمنی میں دو بھائیوں نے دنیا کی سب سے بھاری موٹر سائیکل بنائی ہے جس کا نام انہوں نے Panzerbike رکھا ہے۔ ٹیلو اور ولفریڈ نیبل جرمنی کے علاقے زلی میں ہارزر بائیک نامی موٹر سائیکل کی دکان کے…

کھانسی کے دوران ران کی ہڈی ٹوٹنے کا عجیب و غریب واقعہ

فوجیان: ران کی ہڈی جسے femur کہا جاتا ہے، انسانی جسم کی سخت ترین ہڈیوں میں سے ایک ہے تاہم حال ہی میں ایک شخص کی یہ ہڈی اس وقت ٹوٹ گئی جب اس نے زور سے کھانسا۔ یہ واقعہ…

فن لینڈ میں لائبریری کو 84 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

ہیلسنکی: فن لینڈ میں ایک لائبریری کو 84 سال بعد سر آرتھر کونن ڈوائل کی تصنیف کردہ کتاب واپس لوٹا دی گئی۔ ہیلسنکی سینٹرل لائبریری اوڈی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ حال ہی…