دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

کمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسکس پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم

آئڈاہو: ایک امریکی شہری نے کمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسک پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ ڈیوڈ رش جو اس وقت کے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، نے…

مشہور لگژری برانڈ کے نئے جوتے مذاق بن گئے

پیرس: عالمی شہرت یافتہ ایک لگژری فیشن برانڈ نے ایک انوکھے ذیزائن والے جوتے متعارف کرائے ہیں جس کا انٹرنیٹ پر کافی مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی برانڈ Louis Vuitton نے حال ہی میں کروز…

چین میں اہرام مصر سے مشابہ پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

گیژہو: چین کے ایک مخصوص خطے میں کچھ ایسے پہاڑ پائے جاتے ہیں جو حیرت انگیز طور پر اہرام مصر سے مشابہت رکھتے ہیں اور حالیہ برسوں میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ یہ پہاڑ چین کے…

زیادہ آنکھ رگڑنے کیوجہ سے نوجوان بصری مسائل کا شکار، ٹرانسپلانٹ کروانا پڑگیا

کوالا لمپور: ملائیشیا میں ایک نوجوان کی آنکھ بچپن سے زیادہ مَلنے سے خراب ہوگئی ہے جس کے بعد اس کی آنکھ کے حصے کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے 21 سالہ محمد زبیدی نے…

لاپتہ نوجوان 27 سال بعد پڑوسی کے تہہ خانے سے بازیاب

جیلفہ: الجزائر میں ایک نوجوان جو 27 سال قبل کھوگیا تھا، اُسے حال ہی میں پڑوسی کے گھر کے تہہ خانے سے بازیاب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ الجزائر کے شہر جیلفہ…

معدوم پرندے کا پَر ریکارڈ قیمت میں نیلام

آکلینڈ: نیوزی لینڈ کے ایک نیلام گھر میں معدوم پرندے ہوئییا کا پَر 28 ہزار 417 ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کے بعد دنیا کا سب سے مہنگے داموں بکنے والا پَر بن گیا۔ ویبز نیلام گھر کے…

پولیس سے بچنے کیلئے 20 سال تک گونگا بہرہ بننے والا شہری

ہوبی: چین میں حال ہی میں ایک ایسے شہری کو گرفتار کیا گیا ہے جو قتل کا مرتکب تھا لیکن وہ 20 سال تک گونگا اور بہرا بن کر پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونکتا رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

دنیا کی سب سے بڑی وِگ تیار کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

ابوجا: نائیجیریا کے ایک وِگ بنانے والی خاتون نے تقریباً 12 فٹ چوڑی دنیا کی سب سے بڑی وِگ بنانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ 31 سالہ ہیلن ولیمز نامی نائجیرین شہری خاتون نے ہاتھ سے بنی…

100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان

نیویارک: 100 سال قبل انتقال کرجانے والے ڈنمارک کے ایک شہری کا 20 ہزار نایاب سِکوں کا مجموعہ نیلامی کیلئے رواں سال پیش کیا جارہا ہے جس کی قیمت 60 ملین پاؤنڈز تک پہنچ سکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

2000 سے زائد جگسا پزل اکٹھا کرنے کا ریکارڈ

انڈیانا: امریکا میں ایک جوڑے نے 2022 جگسا پزل اکٹھے کرکے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والے جون والزیک اور ان کی اہلیہ کائل نے 2019 میں جگسا پزل اکٹھے کرنے شروع کیے…