دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!

آن لائن فراڈیے لاعلم لوگوں سے فائدہ اٹھانے کے ہمیشہ نت نئے طریقے ڈھونڈتے رہتے ہیں، حالیہ واقعات میں چند آن لائن نوسرباز خوبصورت نظر آنے والے پھولوں کے بیج فروخت کررہے ہیں جن کا حقیقت میں کوئی وجود ہی…

میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان

سان لوئیس پوٹوسی: ہم ہمیشہ چین میں کھائے جانے والے عجیب و غریب کھانوں کے بارے میں سنتے آئے ہیں لیکن میکسیکو کے ایک شہر میں بھی ایسی ہی ایک چیز کھائی جاتی ہے جسے ہم میں سے کوئی بھی…

ترکیہ: نامعلوم شخص کے مذاق نے ریسٹورنٹس کی ناک میں دم کر دیا

ازمیر: ترکیہ میں ایک شہری نے پرینک کے طور پر شہر کے 50 سے زائد ریسٹورنٹس پر مختلف کھانے کے آرڈرز دیے اور سب کو سابق گرل فرینڈ کے گھر کا پتہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے…

آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ

بنگلورو: بھارت کی ایک عدالت نے صارف سے پیسے وصول کرنے کے باوجود اسے آئس کریم ڈلیور نہ کرنے پر آن لائن فوڈ ڈلیوری ایپ کو 5000 روپے (پاکستانی 20،000) بطور معاوضہ ادا کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بھارتی…

اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل

لاس اینجلس: امریکا میں ایک عجیب و غریب گاڑی نے سڑک پر موجود لوگوں اور انٹرنیٹ صارفین کو اپنے ڈیزائن کی وجہ سے حیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ گاڑی امریکی شہر لاس اینجلس کی ایک سڑک پر دیکھی گئی…

نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ

ابوجا: نائیجیریا کی ایک خاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لے کر طویل ترین انٹرویو میراتھون کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ کلیرا چیزوبا کرونبورگ نے یوٹیوب پر ’ویمنز ورلڈ شو‘ نامی ٹاک شو کی…

برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل

ڈوڈلی: برطانیہ میں ایک فلیٹ کیلئے برائے فروخت کا اشتہار لگایا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا اور اس کی وجہ اس کے اندر ایک جیل نما کمرہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک گھر جو 750…

اٹلی: آدھی رات کو آئسکریم کھانے پر پابندی کا بِل پیش

میلانو: اٹلی کے شہر میلان میں آدھی رات کے بعد آئس کریم کھانے پر پابندی سے متعلق ایک بِل پیش کیا گیا ہے جس میں رہائشیوں کے سکون کو مدِنظر رکھا گیا ہے۔ رات گئے آئس کریم کھانا اٹلی کی…

والد کی جانب سے چیلنج، بیٹے نے نوٹ جوڑنے کیلئے دن رات ایک کر دیے

اوساکا: ایک جاپانی لڑکے، جس کے والد نے 10,000 ین (جاپانی کرنسی) کا نوٹ پیپر شریڈر مشین میں پھینک دیا تھا، نے نوٹ کو جگسا پزل کی طرح جوڑنے میں 3 ہفتے سرف کر ڈالے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی…

برازیل: بینک سے قرضہ لینے کیلئے خاتون اپنے مردہ ماموں کو لے آئیں

ریو ڈی جنیرو: برازیل میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون بینک سے قرض وصول کرنے کیلئے مبینہ طور پر اپنے مردہ ماموں کو بینک لے آئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی ایک 42 سالہ…