دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف

نورفوک: برطانیہ میں بھیڑوں کو آپس میں لڑنے سے بچانے کیلئے ایک انوکھا طریقہ کافی مقبول ہورہا ہے جس میں باڈی اسپرے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلینڈ میں بھیڑوں کو پالنے والی ایک کسان خاتون…

جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کو تھپڑ مار دیا

ممبئی: بھارت کے سینیئر اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد…

2000 سال پُرانا رومی طلائی بریسلیٹ دریافت

سسیکس: برطانیہ میں ایک نو عمر بچے نے ایک نایاب طلائی رومی بریسلیٹ دریافت کیا ہے جو اندازاً 2000 سال پُرانا ہے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق 12 سالہ روون برینن اپنی والدہ ایمانڈا کے ہمراہ برطانوی کاؤنٹی سسیکس کے قصبے بوگنور…

دنیا کی مہنگی ترین مشروم

ماتسوکے (Matsutake) نام کی جاپانی مشروم دنیا کی مہنگی ترین مشروم ہے جس کی قیمت 500 ڈالر (1 لاکھ 39 ہزار) فی 453 گرام ہے۔ ماتسوکے مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں امریکا میں بھی اگتی ہے لیکن صرف…

کھچا کھچ بھری ٹرین میں واش روم جانے کیلیے شہری اسپائیڈرمین بن گیا

نئی دہلی: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری کو بھیڑ سے بھری ٹرین میں بیت الخلا جانے کیلئے ’اسپائیڈرمین‘ بننا پڑا۔ اگرچہ کچھ لوگ اس صورت حال سے کافی محظوظ ہورہے…

دفتر میں کام کا دباؤ، کولیگ نے چھٹیوں پر جانے والی حاملہ خاتون کو زہر دے دیا

ہوبائی: چین میں ایک شہری خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کے لیے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی خاتون پر الزام ہے کہ…

پالتو کتے نے مالک کے گھر سے دہائیوں پرانا بم دریافت کرلیا

فلوریڈا: امریکا میں ایک پالتو کتے نے گھر کے آنگن میں مٹی کھودتے وقت دہائیوں پرانا بم دریافت کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست فلوریڈا میں پیش آیا ہے۔ ایک پالتو کتے نے اپنے مالک کے گھر…

برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات

دبئی کےبرج خلیفہ کے مکین 3 مختلف اوقات میں سحری اور روزہ افطار کرتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی سب سے بلند عمارت برج خلیفہ میں رہائش پذیر12 ہزار افراد ٹاور کی اونچائی…

خطرناک قیدی عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب

ٹوکویٹو: وینیزویلا میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا جس میں ایک مجرم عورت کا بھیس بدل کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وینزویلا کا ایک خطرناک مجرم ملاقات کے اوقات کے بعد عورت کا…

امریکا: 100 سالہ مرد اور 96 سالہ خاتون نے شادی کا فیصلہ کرلیا

نیویارک: 100 سال کے ایک سابق امریکی فوجی اور 96 سالہ جین سوارلن نے 2 سال کے آپسی تعلق کے بعد شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیرالڈ ٹیرنس اور ان کی منگیتر جین سوارلن نے اپنی…