دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 409 خبریں موجود ہیں

ٹرک سے نکلے کچرے میں 30،000 ڈالرز کی لاٹری نکل آئی

میری لینڈ: ایک امریکی شہری جو کہ اپنے ٹرک کی صفائی کررہا تھا، اس میں اسے مہینوں پرانا لاٹری ٹکٹ مل گیا جس نے حیرت انگیز طور پر اسے 30،000 ڈالرز جتوادیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ…

صارف کو امیزون پر آئی فون 15 کہہ کر خراب اسمارٹ فون ڈلیور کر دیا گیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کے ایک صارف نے حال ہی میں ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں اس نے امیزون ڈلیوری میں موصول ہونے والے جعلی آئی فون کو لے کر غصے کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس…

جنوبی کوریا میں شادی شدہ خواتین ماں بننے سے گریزاں کیوں ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

سیول: جنوبی کوریا دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں شرح پیدائش ریکارڈ کم ہے اور آئندہ برسوں میں آبادی کے عدم توازن کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن جنوبی کوریا میں شرح پیدائش میں کمی کی…

کیا انسانی تنازعات میں ثالثی کیلیے اے آئی کردار ادا کر سکتا ہے؟

دوحہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) نے دنیا میں آسانیاں پیدا کی ہیں اور اب ماہرین تنازعات کے حل کے لیے ہونے والے پیچیدہ انسانی طریقہ کار کے متبادل کے طور پر استعمال کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ تنازعات کے…

امریکی شہری دنیا کا سب سے طویل العمر فٹنس ٹرینر بن گیا

آسٹن: امریکا میں ایک 81 سالہ شہری کو دنیا کا معمر ترین فٹنس انسٹرکٹر قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے 81 سالہ ٹم مینک نے 73 سال کی عمر میں ٹرینر کا سرٹیفکیٹ…

لاہور سے سری لنکا پہنچنے والے طیارے کو چوہے نے 3 دن تک اُڑان سے روکے رکھا

کولمبو: سری لنکا کے مسافر طیارے میں ادھم مچانے والے چوہے نے 3 دن تک اس جہاز کو پرواز سے روکے رکھا۔ یہ طیارہ لاہور سے کولمبو پہنچا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ سری لنکا…

پولینڈ میں پیش آئی عجیب و غریب چوری کی واردات

ویجھروو: پولینڈ میں ایک عجیب و غریب چوری کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک 19 سالہ نوجوان کو ایک گھوڑا چوری کرکے تیسری منزل پر بنے فلیٹ میں چھپانے کی کوشش کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا…

برطانوی جوڑے نے اپنی 63 سالہ طویل ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا

ویلز: اکثر لوگ جب کسی ایسے شادی شدہ جوڑے کو دیکھتے ہیں جن کی ازدواجی زندگی 60 سال سے زائد عرصے تک خوش و خرم طریقے سے بسر ہورہی ہے تو ان کے ذہنوں میں یہ سوال پیدا ہو سکتا…

خاتون نے آئی پیڈ اوون میں پکانے کیلئے رکھ دیا

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ٹوٹا ہوا آئی پیڈ دکھایا گیا ہے جسے ایک خاتون نے غلطی سے اوون کے اندر پکانے کیلئے رکھ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پوسٹ مع تصویر…

اٹلی میں معمر افراد پر مشتمل ڈکیت گینگ گرفتار

روم: اٹلی میں سیکورٹی اہلکاروں نے حال ہی میں ایک مسلح ڈکیت گینگ کو گرفتار کیا ہے جو صرف معمر افراد پر مشتمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ اٹالو ڈی وِٹ عرفیت “دی جرمن”، 68 سالہ سینڈرو بروزو…