دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

امریکا: 30 سال قبل چرایا گیا مجسمہ میوزیم کو واپس کردیا گیا

کینٹکی: امریکی ریاست لوئس ول سے تقریباً 30 سال قبل لاپتہ ہونے والا مجسمہ ایک شخص نے اپنے گھر سے واپس لاکر میوزیم کو واپس لوٹا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہری ڈیوڈ گریر نے مقامی میڈیا کو بتایا…

ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑابحری جہاز ،پہلے سفر کے لئے تیار

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز 27 جنوری کو اپنے اولین سفر پر روانہ ہو رہا ہے۔ ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا بحری جہاز آئیکون آف دی سیز 27 جنوری 2024 کو امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی…

ہنی مون کیلیے ایودھیا لے جانے پر بیوی کا شوہر سے طلاق کا مطالبہ

بھوپال: بھارت میں ایک خاتون نے گوا کے بجائے ہنی مون پر ایودھیا اور وراناسی لے جانے پر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مدھیا پردیش کے شہر بھوپال سے تعلق رکھنے…

برازیل: شہری سر میں گولی لگنے کو 4 دن تک پتھر کی مار سمجھتا رہا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کا ایک شہری جو کہ سر پر چوٹ کھانے کو محض ایک پتھر کی مار سمجھ رہا تھا، وہ سر میں لگی ایک گولی نکلی جو دماغ میں پھنس گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے…

10 ڈالر کی لاٹری نے امریکی شہری کو 5 لاکھ ڈالر جتوا دیے

مشی گن: ایک امریکی شہری نے 10 ڈالر کی لاٹری خریدی جس نے اسے غیر متوقع طور پر 5 لاکھ ڈالرز جتوا دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے 77 سالہ شہری نے شروع…

ایسکیلیٹر پر چوہے کے چڑھنے کا لامتناہی سلسلہ، ویڈیو وائرل

امریکی میڈیا کے مطابق نیو یارک سٹی میں ایک چوہے کو ’کبھی نہ ختم ہونے والی سیڑھی‘ پر چڑھتے ہوئے دیکھا گیا۔ جس کی ویڈیو پاس ہی کھڑے ایک شہری نے ریکارڈ کرلی۔ ’چوہے کی فضول کوشش‘ کی اس ویڈیو…

ویلنٹائن ڈے پر سابق پارٹنر سے انتقام کے خواہشمند لوگوں کیلیے انوکھی آفر

نیویارک: ویلنٹائن ڈے پر جہاں لوگ اپنے پیاروں سے محبت، انسیت کا اظہار اور تحائف کا تبادلہ کرتے نظر آتے ہیں وہیں امریکا کا ایک چڑیا گھر لوگوں کو اپنے سابق پارٹنرز یا ناپسندیدہ افراد کو ایک عجیب و غریب…

برطانوی لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی

ایسیکس: برطانیہ میں ایک لائبریری کو 44 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی۔ ایسیکس لائبریری سروس نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ ایک گاہک نے مصنف جان ویٹل کی کتاب گریٹ پرائم منسٹرز کو میننگ ٹری لائبریری کو لوٹائی۔…

حقیقت پسندانہ ٹیٹو بنانے والی دنیا کی مشہور آرٹسٹ

لاس اینجلس: ٹیٹو آرٹسٹس کی دنیا میں ایک لڑکی یونو (Yeono) کا نام کافی شہرت کا حامل ہوچکا ہے جس کی وجہ اس کے حقیقت پسندانہ ٹیٹو ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 سالہ یونو ایک انتہائی باصلاحیت ٹیٹو آرٹسٹ…

ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کیلیے کمپنی نے دفتر ہی پہاڑوں پر منتقل کردیا

شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ…