دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 408 خبریں موجود ہیں

ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا عالمی ریکارڈ

مشی گن: ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا ریکارڈ امریکی شہری کولٹن پائفر کے پاس ہے۔ امریکی ریاست مشیگن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید کروایا ہے…

لائبریری کو 54 سال بعد کتاب واپس کر دی گئی

پینسلوینیا: امریکا کی ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 54 سال بعد واپس کر دی گئی۔ امریکی ریاست پینسلوینیا میں قائم سیویکلے پبلک لائبریری نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ چانسے بریوسٹر ٹِنکر کی کلاسک کتاب بیوولف جنوی 1969 میں…

کتے سے مشابہ دنیا کا تیز ترین روبوٹ

سول: جنوبی کوریا کے سائنس دانوں کے بنائے گئے کتے سے مشابہت رکھنے والے روبوٹ نے 19.87 سیکنڈوں میں 328 فٹ کا فاصلہ طے کر کے چار ٹانگوں والے تیز ترین روبوٹ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گینیز ورلڈ…

لاکھوں ڈالر مالیت کی گمشدہ انگوٹھی ویکیوم کلینر کے تھیلے سے برآمد

پیرس: فرانس کے ایک ہوٹل سے گم ہونے والی 8 لاکھ ڈالرز (22 کروڑ پاکستانی روپے سے زیادہ) مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی ویکیوم کلینر کے ایک تھیلے سے برآمد کرلی گئی۔ ملائشیا سے تعلق راکھنے والی کاروباری خاتون نے…

40 میٹر بلندی سے ’موت کی چھلانگ‘ لگانے کا عالمی ریکارڈ

ہرسٹاڈ: ناروے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے 40 میٹر سے زائد کی بلندی سے یخ ٹھںڈے پانی میں خطرناک چھلانگ (death dive) لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ موت کی چھلانگ یا death dive چھلانگ کی ایسی…

جسم پر سب سے زیادہ چمچے چپکانے والا شخص

تہران: ایک ایرانی شخص نے اپنے جسم پر 88 چمچوں کو توازن کے ساتھ جما کر اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔ 51 سالہ ابو الفضل صابر مختاری نے اپنی اس کوشش میں 2021 میں خود کا بنایا گیا…

ادارے کا انٹرویو میں امیدوار خاتون سے پُش-اپس لگانے کا مطالبہ

ایسن: ایک برطانوی خاتون نے حال ہی میں جرمن سُپر مارٹ ALDI کے فیس بک گروپ پر ان کے انٹرویو کے عجیب و غریب طریقہ کار سے متعلق حیرت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ…

ایسی دودھ کی دکان جہاں ہانڈی کا چولہا مسلسل 74 سال سے جل رہا ہے

راجستھان: جودھ پور کے مرکز میں ایک مخصوص دودھ کی دکان نسلوں تک ہانڈی کی آگ مسلسل جلتے رہنے کے دعوے کی وجہ سے کافی وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جودھ پور میں سوجتی گیٹ کے قریب واقع…

سے زائد عالمی ریکارڈ رکھنے والے شخص کا ایک اور عالمی ریکارڈ

آئیڈاہو: ایک امریکی شہری، جس نے 250 سے زائد گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر رکھے ہیں، اس نے اب تیسری بار قلیل ترین مدت میں گیندوں کو گلاسوں میں ڈالنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ امریکی ریاست آئیڈاہو…

امریکی لائبریری کو 45 سال بعد وِنائل ریکارڈ لوٹا دیا گیا

بوسٹن: امریکا میں ایک لائبریری کو 47 سال سے زائد عرصے بعد وِنائل ریکارڈ واپس لوٹا دیا گیا۔ ریکارڈ کو 27 اکتوبر 1978 کو لوٹایا جانا تھا۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن میں قائم جمائکا پلین برانچ آف دی…