نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے سے سالانہ خسارہ 64 فیصد کم رہا

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پہلی بار پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر64 فیصد کمی دیکھی گئی، نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ مزید پڑھیں

ایل این جی نہ دینے پر غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا

کراچی: معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں کیخلاف معاملہ عالمی ثالثی عدالت پہنچ گیا۔ پاکستان سے معاہدے کے باوجود ایل این جی نہ دینے پر2 غیرملکی کمپنیوں گنور (Gunvor)اور انی (Eni) کے خلاف معاملہ عالمی مزید پڑھیں

پیاز برآمد کرنے کیلیے ایڈوانس ادائیگی کی شرط

اسلام آباد: نگران حکومت نے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ملک میں پیاز کی قیمتوں میں استحکام کیلیے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ پیاز برآمد کرنے کی مزید پڑھیں

اٹلی کی زرعی مشینری کمپنی کے ٹریکٹر اور انجن کے عطیات

کراچی: کراچی میں اٹلی کے قونصل خانے کے زیراہتمام سی این ایچ انڈسٹریل نے زرعی میکانائزیشن کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کی زرعی یونیورسٹیوں کو ٹریکٹر اور انجن عطیہ کیے ہیں۔ ایک اہم پیش رفت میں، سی این ایچ مزید پڑھیں

کاٹن یارن، گارمنٹس اور آٹوموبیل کی پیداوار میں نمایاں کمی آگئی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران ملک کی بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 4.08 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ مزید پڑھیں

پاک چین صنعتکاروں میں معاہدہ، برآمدات میں اضافہ ہوگا

اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے صنعت کاروں کے درمیان معاہدے سے برآمدات میں مزید اضافہ ہوگا۔ چین میں “چائنا پاکستان ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل ایگزیکٹو سمٹ ” مزید پڑھیں

10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری سوئس کمپنی سے معاہدہ

اسلام آباد: سوئس آئل مارکیٹنگ کمپنی ٹریفوگیورا کا بھی پاکستان میں 10کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ طے پا گیا۔ آئل مارکیٹنگ اور توانائی شعبے میں بڑی عالمی توانائی کمپنی نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا معاہدہ کرلیا، سوئس مزید پڑھیں

تنخواہ دار، کاروباری طبقے کی آمدنی پر ٹیکس میں مزید اضافے کی تجویز

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ تنخواہ دار اور کاروباری طبقے پر آمدنی کے لحاظ سے عائد ٹیکس کی مختلف حدود کم کرے۔ حکومتی ذرائع ے بتایا کہ آئی ایم ایف کے تکنیکی مزید پڑھیں

نیسلے کا قابل تجدید توانائی میں 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا عزم

کراچی: نیسلے پاکستان نے قابل تجدید توانائی اور پائیدار اقدامات کے تحت 2 ارب روپے کی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان کے قابل تجدید توانائی کے وژن کیلیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں نیسلے پاکستان نے مزید پڑھیں