ترقیاتی منصوبوں کیلیے جاپان کا این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: جاپان نے 5 ترقیاتی منصوبوں کیلیے 5 این جی اوز کو 84 ملین روپے گرانٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت جاپان نے پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں کیلیے مجموعی طور پر 5مقامی این جی اوز کو 300,800 امریکی مزید پڑھیں

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود ہفتے بھر روپے کی قدر کم نہ ہوئی

بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کے باوجود گزشتہ ہفتے ڈالر کی بہ نسبت روپیہ تگڑا رہا، چین سے دو ارب ڈالر کے قرضے رول اوور ہونے کے سبب روپے کو سہارا ملا جبکہ آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا ملکی سطح مزید پڑھیں

رمضان المبارک، سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا

اسلام آباد: رمضان المبارک کیلیے سعودیہ سے 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ پہنچ گیا۔ سعودی عرب کی طرف سے رمضان المبارک کیلیے پاکستان کے عوام کو 100 ٹن کھجوروں کا تحفہ بھجوایا گیا ہے، کھجوروں کا تحفہ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 64600 کی سطح پر آگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 905 پوائنٹس کی تیزی آئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس بڑھ کر 64609 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق لسٹڈ کمپنیوں کے مضبوط مالیاتی نتائج و منافع کے اعلانات اور مزید پڑھیں