چین سے قرضے کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز

اسلام آباد: پاکستان نے چین سے قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ پاکستان نے چین سے 60 کروڑ ڈالر کے رعایتی قرضے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کیلیے کوششیں تیز کردیں۔ ادھر مزید پڑھیں

نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس

اسلام آباد: نجکاری کیلیے پی آئی اے کی قانونی تقسیم پر مشاورتی اجلاس ہوا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی قانونی تقسیم کیلیے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ نجکاری کمیشن بورڈ کے مزید پڑھیں

ہدف سے زائد وصولیاں، ایف بی آر ملازمین کو انعام دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں کرنے پر اپنے افسران و اہلکاروں کو بنیادی تنخواہیں بطور خصوصی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2023-24 مزید پڑھیں

نئے 5 سالہ منصوبے کیلیے 150 ارب کی سرمایہ کاری کی ضرورت

اسلام آباد: نئے 5سالہ منصوبے کے دوران 150 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ پلاننگ کمیشن کے اندازے کے مطابق پاکستان میں ناقص گورننس کے اشاریوں کو بہتر بنانے کیلیے نئے 5سالہ منصوبے کے دوران 150 ارب روپے مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2067ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مزید پڑھیں

31دسمبر تک کپاس کی قومی پیداوار81لاکھ 71ہزار گانٹھ رہی

کراچی: کپاس کی مجموعی قومی پیداوار 31دسمبر 2023 تک 77فیصد کے اضافے سے 81لاکھ 71ہزار گانٹھ رہی ہے۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 31دسمبر تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 81 مزید پڑھیں