مالی سال کی پہلی ششماہی، سیمنٹ اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں تقریباً 9 فیصد جبکہ پہلے7 ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی: پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں سے برآمدی صنعتوں کو سخت چیلنجز کا سامنا

کراچی: ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ زائد پیداواری لاگت کے باعث برآمدی صنعتیں ملکی تاریخ کی سخت چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی مزید پڑھیں

دسمبر کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.43 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان کی بڑی صنعتوں نے دسمبر کے دوران گزشتہ 21 ماہ کی سب سے زیادہ پیدوار کا دعویٰ کیا ہے اور اس پیداوار میں نمایاں حصہ زراعت، پٹرولیم، ٹیکسٹائل اور ادویہ سازی کی صنعتوں کا ہے۔ ادارہ برائے مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک پیسہ مہنگا ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رواں برس بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نگراں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اس سال بھی رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 19 بنیادی اشیا رعایتی قیمتوں پر فروخت کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی حکومت ہر سال کی مزید پڑھیں

مندی کا خاتمہ، اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی

کراچی: چار روز کی مندی کے بعد آج اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی آگئی۔ ذرائع کے مطابق سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت بنانے کے معاملات میں پیش رفت نتیجے میں چار روزہ سے جاری مندی مزید پڑھیں