پاکستان نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عمل درآمد کردیا

اسلام آباد: نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی 26 میں سے 25 شرائط پر عملدرآمد مکمل کرنے کی رپورٹ آئی ایم ایف کو بھجوا دی۔زرائع کے مطابق نگران حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مزید پڑھیں

ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم کا غلط استعمال، 1.4 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلئیرنس آڈٹ کسٹمز نارتھ نے ایکسپورٹ فیسیلٹیشن اسکیم 2021ء کے تحت 1.4 ارب روپے کسٹمز ڈیوٹی و ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فراڈ کا انکشاف بعد از کسٹمز کلئیرنس آڈٹ کے دوران ہوا۔ مزید پڑھیں

حکومت کی تشکیل میں پیشرفت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پانے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آگئی۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1075پوائنٹس کا اضافہ مزید پڑھیں

مالی سال کی پہلی ششماہی، سیمنٹ اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں تقریباً 9 فیصد جبکہ پہلے7 ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا

کراچی: پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر مزید پڑھیں

گیس کی قیمتوں سے برآمدی صنعتوں کو سخت چیلنجز کا سامنا

کراچی: ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ زائد پیداواری لاگت کے باعث برآمدی صنعتیں ملکی تاریخ کی سخت چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی مزید پڑھیں