جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 501 خبریں موجود ہیں

لاہور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے میاں بیوی گرفتار

Post Views: 3 لاہور: چائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئربیورو نے جوہرٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والی 10 سالہ گھریلوملازمہ بچی کو تحویل میں لے لیا جبکہ بچی پرتشدد کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جوہرٹاؤن کے…

کراچی میں جج کے ساتھ تعینات پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی ٹارگٹ کلنگ

Post Views: 6 جج کے ساتھ تعینات پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیوکراچی میں گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ہیڈ کانسٹیبل کوقتل کردیا۔…

ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق

Post Views: 1 ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں یہ ہلاکتیں ہوئی…

کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار

Post Views: 5 کراچی: ناظم آباد اور نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد پولیس نے…

چین کے انٹرنیٹ ٹریفک کو پاکستان سے روٹ کرنے کا معاہدہ کررہے ہیں، نگراں وزیر آئی ٹی

Post Views: 4 اسلام آباد: نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہوں گے

Post Views: 4 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت انتخابات 5 فروری پیر کو منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے…

بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت

Post Views: 1 نئی دہلی: بھارتی عدالت نے وارانسی کی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ’’گیانواپی مسجد‘‘ کے سِیل بہ مہر تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت…

امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

Post Views: 4 اسلام آباد: خیبر پختون خوا اور بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کل اہم اجلاس طلب کر لیا۔ نگراں وزیر داخلہ اور سیکریٹری داخلہ اجلاس میں شریک ہونگے۔ کے…

فتنے نے قوم کو صرف ایک سبق دیا کہ ماروگھسیٹوآگ لگادو، مریم نواز

Post Views: 4 نارووال: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک میں شر پھیلانے کے لیے لائے گئے فتنے نے قوم کو صرف ایک ہی سبق دیا کہ مارو گھسیٹو اور آگ لگادو۔…

غزہ؛ اسرائیل نے قبروں سے نکالی فلسطینیوں کی 100 لاشیں واپس کردیں

Post Views: 5 تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں قبروں سے نکالی گئیں 100 میتوں کو فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے کردیں جو ان کی دوبارہ تدفین کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چند روز قبل…