پاکستان میں پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں کی کامیابی پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان میں پولنگ کے دن موبائل فونز اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جمہوری عمل کے جاری رہنے اور آزادیٔ اظہار رائے کے بنیادی حق مزید پڑھیں

آذربائیجان؛ الہام علیوف 92 فیصد ووٹ لیکر دوسری مرتبہ صدر منتخب

باکو: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ایک بار پھر ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں تقریباً 77 فیصد ووٹنگ کی شرح رہی جس میں صدر الہام علیوف 4 لاکھ 971 مزید پڑھیں

ہمارا ٹیکس، ہمارا حق؛ بھارتی ریاستوں کا مودی سرکار سے احتجاج

نئی دہلی: بھارت کی جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے وفاق سے احتجاجاً وزیراعظم نریندر مودی کی امتیازی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے ریاستوں کے ٹیکس اُسی ریاست میں استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں ہوں گے، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جائیں گے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا پر واضح کردیا ہے مزید پڑھیں

سابق سفیر اور حوثیوں کے مخالف احمد عوض یمن میں آئینی حکومت کے سربراہ مقرر

واشنگٹن: امریکا میں یمن کے سفیر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے احمد عوض بن مبارک کو آئینی حکومت کا سربراہ مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن میں آئینی حکومت میں تبدیلی کی گئی ہے۔ یمن کی آئینی مزید پڑھیں

عمران خان کو سزا اور بلّے کا نشان نہ ملنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے جنرل الیکشن کے دوران تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونے اور ان کا انتخابی نشان بلّا نہ ملنے پر حکومتی موقف مزید پڑھیں

مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کے افتتاح کو انتخابی مہم کیلیے استعمال کیا، نیویارک ٹائمز

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے پرمودی کی سیاست کا پوسٹمارٹم کردیا۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق مودی سرکار نے 22 جنوری 2024 کو تاریخی بابری مسجد کے مقام پر مندر کا افتتاح کیا۔ افتتاحی مزید پڑھیں

چین میں آسٹریلوی مصنف کو جاسوسی کے الزام میں سزائے موت

بیجنگ: آسٹریلوی مصنف اور ناول نگار ڈاکٹر یانگ ہینگ کو 2019 میں آسٹریلیا جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر روک کر گرفتار کیا گیا تھا اور آج سزائے موت سنادی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 57 سالہ یانگ ہینگ جو مزید پڑھیں