بین الاقوامی خبریں
بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں، مفتی اعظم سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ بغیر اجازت نامے کے حج کرنا جائز نہیں ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب اور سینئر کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے بیان میں کہا…
روسی صدر ایک بدتمیز شخص اور آمر حکمراں ہیں؛ جوبائیڈن
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں ان سے گزشتہ 40 سال سے واقف ہوں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر سے…
ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدر
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کو خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ روس کے صدر پوٹن نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ نیٹو پر حملے کی…
سلامتی کونسل میں پاکستان کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن بننے کا امکان
جنیوا: پاکستان کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آٹھویں بار غیر مستقل رکن منتخب ہونے کا قوی امکان ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل میں 5…
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید
اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنا رہا ہے اور آج تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ایک اسکول کو تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے…
اللہ کے مہمانوں کی خدمت؛ گرمی میں کمی کیلیے عرفات کی سڑکوں پر سفید رنگ
ریاض: سعودی حکومت حج انتظامات کو حتمی شکل دے رہی ہے اور اس برس حاجیوں کو شدت گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے شیلٹرز کے علاوہ سڑکوں پر سفید رنگ کا پینٹ بھی کیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے…
عوام نے فیصلہ سنادیا، مودی حکومت چھوڑ کر گھر جائیں؛ ممتابنرجی
کلکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ الیکشن نتائج میں وزیر اعظم نریندر مودی اپنی ساکھ اور اعتماد کھو بیٹھے ہیں اس لیے وہ وزارت عظمیٰ سے فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔ عالمی خبر…
بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے والی بی جے پی کو ایودھیا میں شرمناک شکست
نئی دہلی: بھارتی انتخابات میں ہندو انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کو ایودھیا میں بھی شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندربنانے کے باوجود مودی…
بھارتی عام انتخابات میں مودی کے بیانیے کو شکست
نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے اور ابتدائی نتائج کی روشنی میں نیا حکومتی ڈھانچہ واضح ہوتا دکھائی دے رہا ہے جس میں مودی کے انتہاپسندانہ بیانیے کی شکست دکھائی دے رہی ہے۔ انتہا…
ممبئی دھماکوں میں نامزد مسلم قیدی کو جنونی ہندوؤں نے جیل میں قتل کردیا
ممبئی: بھارت میں کلمبہ سینٹرل جیل میں 5 مشتعل ہندو قیدیوں نے 59 سالہ مسلمان قیدی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں اُن کی موت واقع ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قیدیوں کے تشدد سے ہلاک…