بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1565 خبریں موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 پولیس اہلکار زخمی

Views: 33سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار مارے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پہلا واقعہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو…

خان یونس میں اسرائیلی طیاروں کا حملہ، 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

Views: 31خان یونس: جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں پناہ گزینوں کے کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے سے 40 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ خان یونس شہر کے مغرب میں…

بھارت میں اقلیتوں کومذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے، راہول گاندھی

Views: 34نئی دہلی: کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی اقلیتوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ راہول گاندھی نے امریکا میں مذہبی آزادی کے حوالے سے منعقد تقریب میں کہا…

فائرنگ کرکے 3 اسرائیلیوں کو ہلاک کرنے والا اردن کا شہری کون تھا ؟

Views: 25اومان: گزشتہ روز اردن اور مغربی کنارے کے درمیان کنگ حسین راہداری پر 3 اسرائیلی گارڈز کو ہلاک کرنے والے ایک ٹرک ڈرائیور کو صیہونی فوج کے 10 اہلکاروں نے گھیر کر گولیوں سے چھنی کردیا تھا جس کی…

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

Views: 28سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع راجوڑی میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ…

مغربی کنارہ؛ اسرائیلی فائرنگ سے امریکی انسانی حقوق کی کارکن شہید

Views: 35مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی لڑکی شہید ہوگئی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے نابلس کے قریب غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے…

صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپ

Views: 30لاس ویگاس: امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بننے کے بعد اُن یونیورسٹیز کے فنڈز کم کردوں گا جنھوں نے اسرائیل اور یہود مخالف مواد…

حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس

Views: 29ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے عوام سکون میں نہیں آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد یونس نے…

اسرائیلی فوج نے ایک گاڑی پر بم برسا دیئے؛ 5 فلسطینی شہید اور 4 زخمی

Views: 36غزہ: مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ایک گاڑی پر حملے میں شہید ہونے والے 5 فلسطینیوں میں سے ایک صیہونی جیل میں اسیر الفتح کے کمانڈر کا بیٹا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جارحیت کا یہ واقعہ…

مکہ مکرمہ میں 3 بھائی سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق، ایک لاپتا

Views: 34مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے۔ سعودی ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش جاری…