بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1543 خبریں موجود ہیں

کانگو؛ حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو سزائے موت

Views: 27کنساشا: کانگو کی فوجی عدالت نے حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 3 امریکیوں سمیت 37 افراد کو موت کی سزا سنادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سزا پانے والے غیر ملکیوں میں 3 امریکیوں کے علاوہ ایک برطانوی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، 5 نوجوان شہید

Views: 27سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں جعلی مقابلے میں 5 نوجوانوں کو…

بنگلادیش میں قائد اعظم کی برسی منائی گئی؛ زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا

Views: 37ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی پر انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ بینرز پر قائد اعظم کا معروف فرمان اتحاد، تنظیم اور ایمان بھی لکھا…

بھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قید

Views: 29لکھنؤ: بھارتی ریاست اترپردیش کی ایک عدالت نے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم الدین صدیقی اور عمر گوتم سمیت 12 علما کو عمر قید جب کہ دیگر 4 علما کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے…

ٹرمپ نے کملا ہیرس کے ساتھ مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی

Views: 79واشنگٹن: ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل کملا ہیرس کے خلاف مزید ایک اور صدارتی مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے۔ سابق صدر نے سماجی رابطے کی…

تاجکستان کے مفتیٔ اعظم پر مسجد کے باہر چاقو بردار ملزم کا حملہ

Views: 68دوشنبے: تاجکستان کے مفتی اعظم سعید مکرم عبدالقدیر زادے چاقو بردار شخص کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مفتیٔ اعظم سعید مکرم عبدالقدیر پر دارالحکومت دو شنبے کی جامع مسجد کا باہر اُس وقت…

بھارت؛ عید میلادالنبیﷺ کے جھنڈے لگانے پر جنونی ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہ

Views: 25سورت: بھارتی ریاست گجرات کے شہروں بھروچ اور سورت میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے…

مودی کے غنڈے آپے سے باہر؛ انتہا پسند ہندوؤں کا مسجد پر حملہ

Views: 33سرینگر: مودی راج میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کا سلسلہ رک نہ سکا۔ بھارت میں مسلمانوں کے لیے زمین اسی روز تنگ پڑ گئی تھی جس دن مودی برسراقتدار آیا تھا۔ بھارت میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی…

مقبوضہ کشمیر میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 پولیس اہلکار زخمی

Views: 31سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے 2 مختلف واقعات میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار مارے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پہلا واقعہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پیش آیا جہاں سینٹرل ریزرو…

خان یونس میں اسرائیلی طیاروں کا حملہ، 40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

Views: 28خان یونس: جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں پناہ گزینوں کے کیمپوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملے سے 40 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ خان یونس شہر کے مغرب میں…