بین الاقوامی خبریں
غزہ دھماکے میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک،1 دن میں تعداد 10 ہوگئی
تل ابیب: غزہ کے وسطی علاقے بیوریج میں ہونے والے بارودی سرنگ دھماکے میں اسرائیلی فوج کے 6 اہلکار ہلاک ہوگئے اس طرح صرف 24 گھنٹوں میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بیوریج…
مودی سرکار نے سیاسی مفاد کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگادیا
نئی دہلی: انتہا پسند بھارتی سیاسی جماعت بی جے پی کی مودی سرکار نے انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے لیے رام مندر کو بھی داؤ پر لگا دیا۔ بھارت کی جنتا دل پارٹی کے رہنما اجے یادیو نے بی…
بنگلا دیش کے انتخابات شفاف اور غیر جانبدار نہیں تھے، امریکا
ڈھاکا: امریکا نے کہا ہے کہ بنگلا دیش کے انتخابات نہ تو شفاف تھے اور نہ ہی غیرجانبدارانہ تھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بنگلا دیش میں اپوزیشن پارٹی کے ہرازروں کارکنوں…
بنگلہ دیش؛ متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب
ڈھاکا: بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے 223…
اسرائیلی بمباری سے تباہ غزہ ناقابل رہائش ہوچکا ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے حملوں نے غزہ کو ناقابل رہائش بنا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور کے سربراہ مارٹن گریفتس نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل…
16 ہزارفٹ کی بلندی پر طیارے کی کھڑکی اڑ گئی، ویڈیو وائرل
پورٹ لینڈ: اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد 16 ہزار فٹ پر پرواز کرتے طیارے کی کھڑکی نکل گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ سے کیلی فورنیا کے شہر اونٹاریو جا رہا…
پاکستان کو الیکشن یا کسی امیدوار سے متعلق ’ڈکٹیٹ‘ نہیں کراتے،
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں لیکن انتخابات کرانے کے طریقہ کار یا امیدواروں سے متعلق کوئی حکم صادر نہیں کرسکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا…
غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ ،فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب
ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا دوبارہ قبضہ اور فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں۔ سعودی عرب کی وزرات خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی بے دخلی اور غزہ…
امریکا میں امام مسجد فائرنگ سے جاں بحق
نیوجرسی: امریکی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیو آرک کی مسجد کے باہر امام مسجد حسن شریف کو نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آور…
ایران کےپاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز نہیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سمیت خطے کا کوئی بھی ملک یا گروپ…