شہر شہر سے
لاہور: گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف
لاہور: شہریوں کے لیے گھر بیٹھے لرننگ لائسنس بنوانے کی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کے مطابق اب شہریوں کو دفاتر نہیں جانا پڑے گا بلکہ گھر بیٹھے اپنا لرنر پرمٹ حاصل کریں گے۔…
بہاولپور:چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک
لاہور: بہاولپور کے چڑیا گھر میں شیر کے پنجرے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا، واقعہ ناقص سیکیورٹی کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح تقریباً 11بجے دن ایک شخص شیر باغ میں واقع شیر گھر میں جا گرا…
پاکستانی لڑکی بھارتی نوجوان سے شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی
ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی لڑکی بھارتی نوجوان سے شادی کیلۓ بھارت جا پہنچی ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی جویریہ کی 5 سال پہلے انٹرنیٹ پر بھارتی نوجوان سے دوستی ہوئی تھی۔ کچھ عرصے میں دونوں…
ٹک ٹاک وڈیوز بنانے کیلئے ڈکیتیاں کرنے والا گروہ گرفتار
لاہور: پولیس نے ٹک ٹاک پر وڈیوز بنانے کی خاطر ڈکیتیاں و چوریاں کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن ارتضی کمیل کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی متحرک چور و ڈکیت گروہ…
کراچی؛ ملزمان نے کار سوار سے 34 آئی فون سے بھرا کارٹن چھین لیا
کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی کے علاقے ماڈل کالونی ملیر کالا بورڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ ایس ایچ او ماڈل کالونی سلطان قریشی کے مطابق کار…
لاہورمیں گردہ نکالنے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا، 90 افراد کے آپریشن کرچکے
لاہور: لاہور میں گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، نوکری کا جھانسہ دے کر گردے نکالنے والا گروہ پکڑا گیا جس نے کم ازکم 90 افراد کے گردے نکال لیے اور ایک گردہ 25 تا 25…
کراچی: سردی میں مزید اضافے سے درجہ حرارت میں کمی
کراچی: شہر میں خنکی/سردی میں مزید اضافہ ہونے سے درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 2.4 ڈگری گرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم پارہ 15.1 ڈگری ریکارڈ ہوا جبکہ جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ…
رحیم یار خان: ون ویلنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان جاں بحق
رحیم یار خان میں ون ویلنگ کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے سے قبل نوجوانوں کی ون ویلنگ کرنے کی ویڈیو سامنے آئے تھی جس میں موٹر سائیکل سوار گروپ میں ریس لگارہے…
پشاور؛ ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
پشاور: ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی ہدایت پر چھاپا مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ…