راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ منصوبے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں کیاگیا. مزید پڑھیں

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہرقسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا اجلاس بلا کر لاپتا افراد کا مسئلہ حل کیا جائے، آئینی بینچ سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ کا عام یا مشترکہ اجلاس بلا کر مسئلے کو حل کریں۔ آئینی بینچ نے لاپتا افراد کیس میں اٹارنی جنرل، وزارت داخلہ مزید پڑھیں

انتشار پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی پر پیشرفت کا ہفتہ وار جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں 24 نومبر کو ہونے والے مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ کی جدت اپناکر حکومت کو سال میں 5 ارب روپے کماکر دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد:پاکستان پوسٹ نے ادارے میں جدت لاکر حکومت کو اس سال 5 ارب کماکر دینے کی یقین دہانی کرادی جبکہ ارکان اسمبلی نے ادارے کو غیر ضروری قرار دیکر ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین اعجاز جاکھرانی کی زیر مزید پڑھیں

فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے میں تیزی آئے گی، وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فتنہ گروہ کی پسپائی سے عوام کو ریلیف دینے کے معاملات میں مزید تیزی آئے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کا مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر عمران خان کو بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں نے مرکزی قیادت کے خلاف وائٹ پیپر تیار کر کے بانی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

کراچی؛ چینی انجینئرز پر دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج، بی ایل اے کمانڈرز نامزد

کراچی:کراچی ائرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دھماکے کا ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں بی ایل اے کے کمانڈرز کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ قتل ، اقدام قتل ، دھماکا خیز مواد کے مزید پڑھیں