پی آئی اے نجکاری؛ 100فیصد شیئرز کے مطالبے پر معاملہ پھر کھٹائی میں پڑ گیا

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑ گیا، نجکاری میں حصہ لینے والی چھ کمپنیوں نے پی آئی اے کے 60 فیصد کے بجائے 100 فیصد شیئرز کا مطالبہ کر مزید پڑھیں

خیبر کی کشیدہ صورتحال؛ پوری کے پی اسمبلی پر مشتمل خصوصی کمیٹی تشکیل

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے ضلع خیبر میں کشیدہ صورتحال پر پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی بنانے کی منظوری دے دی۔ اسپیکر بابر سلیم کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ کے پی اسمبلی نے گزشتہ روز بنائی گئی خصوصی مزید پڑھیں

معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم اس وقت معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں اور ہم معاشی اصلاحات کی بہتری کے لیے مزید کام کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب مزید پڑھیں

ایس سی او کانفرنس؛ راولپنڈی میں شادی ہالز، ریسٹورینٹس اور کیفے بند کرنیکا حکم

راولپنڈی: شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی تیاریاں کے لیے سلسلے میں راولپنڈی میں ریسٹورینٹس، شادی ہالز، کیفے اور اسنوکر کلب 5 روز کے لیے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ تھانوں کے ایس ایچ اوز نے تمام مالکان مزید پڑھیں

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کے اسلام آباد سے اغوا کا مقدمہ درج

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ کوہسار پولیس نے انتظار حسین کے لاپتہ ہونے پر ان کے اغوا کا مقدمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( سی مزید پڑھیں

صدر مملکت اور آرمی چیف سے سعودی وزیر سرماریہ کاری کی ملاقات

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر برائے سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح کی قیادت میں وفد نے صدر مملکت آصف علی زرداری اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ پر مزید پڑھیں

پاکستان جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا، نائب وزیراعظم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور جلد دنیا کی 24ویں مضبوط معیشت بن کر ابھرے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی وزیر

اسلام آباد: سعودی وزیر سرمایہ کار خالد بن عبدالعزیز الفالح کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون انتہائی اہم ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم مزید پڑھیں