سعودی سرمایہ کاری وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، وزیراعظم کل عشائیہ دیں گے

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد کی پاکستان آمد کا شیڈول جاری کردیا گیا، وفد آج پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت سے متعلق تشویشناک خبریں موصول ہو رہی ہیں، مشیر اطلاعات پختونخوا

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق تشویش ناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم قرار دینے کی وجوہات فراہم کی جائیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی ایم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف درخواست کی سماعت میں حکم دیا ہے کہ درخواست گزار کو فیصلے کی وجوہات فراہم کی جائیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعدم تنظیم قرار دینے کے نوٹی مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھا لاپتا، بار کونسل کو مبارکباد ہے وکلا کی ٹکے کی عزت نہیں چھوڑی، فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کبھی ایسا سوچا نہیں تھا کہ وکیلوں کے ساتھ ایسا سلوک ہوگا، انتظار ترین پنجوتھا بڑا شریف آدمی اور وہ بھی مسنگ ہوگئے، بار کونسل کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ٹکے کی عزت مزید پڑھیں

کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن

اسلام آباد: فنانس ڈویژن نے کراچی دھماکے میں ہلاک 2 چینی انجینیئرز کے آئی پی پی سے جاری مذاکرات میں شامل ہونے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت جاری کر دی۔ اپنے بیان میں فنانس ڈویژن نے واضح کیا ہے مزید پڑھیں

پہلی خاتون محتسبِ پنجاب عائشہ حامد نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور: گورنر ہاؤس میں ہونے والی تقریب حلف برداری میں عائشہ حامد نے بطور محتسب پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں سابق صوبائی محتسب میجر (ر) اعظم سلیمان، سابق مزید پڑھیں

سعودی عرب اور پاکستان کے مابین 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع

اسلام آباد: سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، اس سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کے لیے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں