بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھنے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹ یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات سپریم کورٹ کا ایک جملہ لکھ دینے سے 18, 18 سال تک کیسز چلتے رہتے ہیں، اپنے حکم نامے میں ایسی کوئی آبزرویشن نہیں دیں گے جس مزید پڑھیں

انتظار پنجوتھہ کو 24گھنٹے میں بازیاب کرلیں گے، اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد:اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ امید ہے 24 گھنٹے میں انتظار حسین پنجوتھہ ریکور ہو جائیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو؛ عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور، کیس سماعت کیلیے مقرر کرنیکی ہدایت

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت پر اعتراضات دور کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو پیر کو کیس کی سماعت مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس میاں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قطری کاروباری رہنماؤں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت

اسلام آباد:وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی اے) کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے مزید پڑھیں

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی زد میں اسکول کے بچوں کی وین سمیت پولیس گاڑی بھی آئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار ہوائی جہاز کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی

اسٹاف رپورٹر October 31, 2024 facebook twitter whatsapp mail کراچی: ملکی کی تاریخ میں پہلی بارہوائی جہازکے ڈھانچے کو الگ کئےبغیرسڑک کےراستے ایک شہرسےدوسرےشہرمنتقل کرنے کا آپریشن کیاجارہاہے۔ 110فٹ لمبے ہوائی جہاز کو 80 فٹ لمبے ٹرالر پر رکھ کر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف) کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی ہے جس کے مطابق اخراجات کے مقابلے میں حکومتی آمدن میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مزید پڑھیں

جسٹس فائز سے بدتمیزی کے حامی نہیں مگر عوام کے غصے کو سمجھیں، سینئررہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بیرون ملک کسی نے بدتمیزی کی ہے تو ہم اس کی حمایت مزید پڑھیں