اسلام آباد: ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس شروع ہوگئی جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے سربراہان و رہنما شریک ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطی کی صورتحال اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تھانہ ترنول کی حدود سے گزشتہ روز گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے 19 کارکنوں کو انسداد دہشت مزید پڑھیں
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جبر و تشدد کے باوجود ڈی چوک پہنچے اور ہدف حاصل کیا۔ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اجلاس ہوا جس میں اراکین اسمبلی، پارٹی عہدیداروں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈی چوک احتجاج کے سلسلے میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تحریک انصاف کے وفاقی دارالحکومت کے ڈی چوک پر احتجاج کے معاملے میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بڑا ایکشن لیتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں خیبرپختونخواہ ہاؤس سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ ہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیے گئے۔ کے مزید پڑھیں
کراچی: چینی آفیشل نے کراچی پولیس افسران کے ہمراہ کراچی ایئرپورٹ دھماکے کے جائے وقوع کا دورہ کیا اور شواہد حاصل کیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کے نزدیک خودکش حملے میں چین باشندوں کی ہلاکت کے بعد چینی مزید پڑھیں
پشاور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملہ افسوس ناک ہے، ملک میں نہ امن ہے اور نہ جمہوریت ہے اور نہ معیشت درست سمت جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق جے مزید پڑھیں
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حماس نے اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کے خواب چکناچور کردیے۔ 7 اکتوبر طوفان الاقصی آپریشن کا ایک سال پورا ہونے پر میلوڈی مارکیٹ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکومت کی منعقدہ اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے فلسطین پر حکومت کی منعقدہ اے پی سی میں شرکت مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ کیا پارلیمنٹ، عدلیہ اور میڈیا میں گینگسٹر ازم سے فیصلہ ہونگے؟ سپریم کورٹ میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا میں رہائشی سرگرمیوں اور توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں