اسلام آباد؛ پولیس وین سے فرار 86 ملزمان کو جیل بھیجنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے سنگجانی میں پولیس وین سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے 86 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس وین مزید پڑھیں

وزیراعظم کی بلاول کو پنجاب میں پاور شیئرنگ پر عملدرآمد کی یقین دہانی

لاہور: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پنجاب کی سطح پر پاور شیئرنگ فارمولے کے حوالے سے گورنر سردار سلیم حیدر نے پی پی کا مقدمہ چیئرمین بلاول بھٹو کے سامنے پیش کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے معاملہ مزید پڑھیں

بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟ نورین نیازی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نے کہا ہے کہ بہنوں کی ضمانت پر عمران خان نے پوچھا کہ کیا کوئی ڈیل ہوئی ہے؟۔ ہائی کورٹ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےبانی پی ٹی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کیلئے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا پلان دینے کی تجویز دی۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان کی طرف سے غزہ و لبنان کے متاثرین کیلیے 100 ٹن امدادی کھیپ روانہ

اسلام آباد:وزیراعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے غزہ و لبنان کے لیے 13 ویں امدادی کھیپ روانہ کردی ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے امدادی سامان کی 13 ویں کھیپ روانہ کر دی گئی ۔غزہ کے لیے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں، لیڈر کمرے سے نہیں نکلتے، فواد چودھری

لاہور: سینئر سیاستدان فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی لیڈر کمرے سے نہیں نکلتا۔ انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی 9 مئی کے پانچ مقدمات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا حکومت مخالف تحریک اور جلسوں کا فیصلہ

اسلام آباد:تحریک انصاف نے حکومت مخالف نئی تحریک کے آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے ملک بھر میں جلسوں کی منظوری دے دی۔ اسی طرح بانی پی ٹی آئی کے ملاقاتیوں کی فہرست سمیت تمام مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

لوئر جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمٰن، فیضان اللہ اور انعام اللہ والد خبیب الرحمٰن شامل ہیں۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں مزید پڑھیں