احتجاج رکوانا ہے تو قیدی 804 سے رابطہ کریں، علی امین گنڈا پور

پشاور: وزیراعلیٰ خبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ احتجاج رکوانا ہے تو قیدی نمبر 804 سے رابطہ کریں۔ پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کیس کی سماعت کے دوران بیان دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا مزید پڑھیں

ملائیشیاء کے وزیراعظم دورۂ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

اسلام آباد: ملائیشیاء کے وزیرِاعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہِ پاکستان مکمل کرکے ملائیشیاء روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیرِ تجارت جام کمال خان مزید پڑھیں

کیا پی ٹی آئی شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی سبوتاژ کرنا چاہتی ہے؟ شیری رحمان

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تحریک اںصاف کے اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے چینی صدر کا دورا منسوخ ہوا تھا، کیا یہ اب شنگھائی تعاون تنظیم کو بھی مزید پڑھیں

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اندازہ ہے کہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو پریشانی ہے ان سے معذرت خواہ ہیں لیکن باہر سے آئے مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے یہ ضروری ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو مزید پڑھیں

اہلِ غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی؛ حافظ نعیم آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد: اہل غزہ اور لبنان سے اظہار یکجہتی کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ 7 اکتوبر کو غزہ اور لبنان سے قومی اظہار یکجہتی کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مزید پڑھیں

آرمی چیف سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلیے آنے والے 412 افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔ زرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے تحریک انصاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج؛ دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل

اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک میں تحریک انصاف کے احتجاج کے معاملے پر انتظامیہ نے دارالحکومت کی سیکیورٹی سخت اور داخلی راستے سیل کر دیے جس سے راولپنڈی سے اسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈی مزید پڑھیں

ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں حکمران جماعت کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، خود مولانا کی مزید پڑھیں