کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمر کے بنائے گئے کالے قوانین کا خاتمہ ضروری ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ بلوچستان مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن ڈی سیٹ ہوگا اور دوسری مزید پڑھیں
لاہور: نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق احتساب عدالت مزید پڑھیں
اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اخترافغان کو بینچ میں شامل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نےجسٹس منصور علی شاہ کا نام تجویز کیا تھا۔ جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر مزید پڑھیں
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 14 اکتوبر تک توسیع کردی۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو جمیعت علماء اسلام کا پانچ سال کے لئے متفقہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔وزیراعظم نے کہا مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں جے یو آئی ہمیشہ عوام کی بہترین نمائندگی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے عدلیہ کے حق میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو اہم ہدایت جاری کردی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے مزید پڑھیں
کراچی: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سنگجانی جلسے میں کی جانے والی تقاریر پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق حکومت نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں واقع مزید پڑھیں
راولپنڈی: وکیل ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل کے لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ گھر نہیں پہنچے ہیں۔ قبل ازیں اطلاع تھی کہ لاپتا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گھر پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس مزید پڑھیں