مری روڈ پنڈی پر ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرنے والا کار سوار گرفتار

راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرکے فرار ہونے والے کار سوار کو تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملک تیمور احمد اسلام آباد میں پرائیویٹ نوکری کرتا ہے اور مستقل طور حضرو اٹک مزید پڑھیں

کینسر نہیں ہے صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، مریم نواز

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں کی وضاحت کردی۔ لندن میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میری صحت سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں اور جھوٹا پروپیگنڈا کیا۔ واضح مزید پڑھیں

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، تاہم اس میں پولیس اہل کار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، تاہم دھماکے مزید پڑھیں

آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں قائم آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار

اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ابتدائی طور پر تاخیر کے باوجود وہ چینی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پرامید ہے، موخر ادائیگیوں پر سعودی عرب سے تیل حاصل کیا جائے گا تاکہ5 مزید پڑھیں

پی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیش

اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلیے موصول ہونے والی بولی مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور پر غور کیا مزید پڑھیں

خوارجی نورولی کی آڈیولیک، پاکستان میں داخل دہشت گردوں کو واپس نہ آنے کی ہدایات

اسلام آباد:فتنہ الخوارج کے خوارجی نورولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی۔آڈیو میں خارجی نور ولی محسود غٹ حاجی کوپاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کو واپس نہ آنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے۔ لیک مزید پڑھیں