ن لیگ سے اختلافات؛ گورنر پنجاب کی صوبائی سطح پر معاملات ختم کرنیکی تجویز

لاہور: پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں پاور شیئرنگ فارمولا پر عمل درآمد نہ ہونے پر اختلافات شدت اختیار کر گئے، گورنر پنجاب پنجاب سردار سلیم حیدر نے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری کو صورتحال سے آگاہ کرنے اور صوبائی مزید پڑھیں

فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگ رہا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی چیف جسٹس نے ایسا نہیں کیا جو پاکستان کا چیف جسٹس کررہا ہے قاضی فائز عیسیٰ جیسی حرکتیں کررہا ہے مجھے وہ ذہنی مزید پڑھیں

تشریح کی آڑ میں آئین دوبارہ نہیں لکھا جاسکتا، الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر وضاحت کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی مخصوص نشستوں پر اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کر دیا، کمیشن کا موقف ہے کہ تشریح کی آڑ میں آئین کو دوبارہ نہیں لکھا جا سکتا۔ زرائع مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئے مزید پڑھیں

کے پی حکومت پر کرپشن کے الزامات: گورنر پر ہتک عزت کا دعویٰ دائر

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات لگانے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین نے گورنر کے خلاف سیشن کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ زرائع کے مطابق درخواست میں فیصل امین گنڈاپور نے 50 کروڑ ہرجانے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ تفتیشی پر جرح مکمل نہ ہو سکی، سماعت ملتوی

راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے تفتیشی افسر پر جرح مکمل نہ ہو سکی، جس کی وجہ سے عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو مزید پڑھیں

این اے97؛ سپریم کورٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما کی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 97 تاندیانوالہ، فیصل آباد میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق لیگی رہنما علی گوہر بلوچ کی نظر ثانی اپیل خارج کر دی ہے۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان نے این مزید پڑھیں

ژوب میں گرینڈ جرگہ، عمائدین کا حکومت اور افواج پر اعتماد کا اظہار

ژوب: بلوچستان کے ضلع ژوب میں منعقدہ جرگے میں مقامی عمائدین نے حکومت اور افواج پاکستان کے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ زرائع کے مطابق ژوب میں گرینڈ جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، مزید پڑھیں

آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں جو فیصلہ دیا وہ جان بوجھ کر دیا جو کہ قوم کے مزید پڑھیں