کوئٹہ: مشرقی بائی پاس بھوسہ منڈی کے علاقے میں پولیس موبائل پر دھماکے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت خالق شہد تھانے کی پولیس موبائل گشت پر تھی، بی ڈی مزید پڑھیں
پشاور ہائیکورٹ نے اعظم سواتی کا نام سفری پابندیوں کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر وزارت خارجہ سے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے آصف زرداری، نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس واپس نیب بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف، آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف توشہ مزید پڑھیں
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔ امریکا میں پائیدار ترقی کے اہداف ایس ڈی جی موومنٹ کے حوالے سے مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیف سٹی منصوبے پر اب تک ہونے والی پیش رفت کراچی کو محفوظ بنانے کی جانب اہم قدم ہے۔ منصوبے کے کئی اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس یوسف علی سعید کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو سپریم کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواست مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار سندھ ہائی کورٹ کے وکلا کی تقریب میں انگریزی محاورے کا اردو ترجمہ اور مخصوص اشارہ کر کے مشکل میں پھنس گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے دوران خطاب انگریزی کا ایک محاورہ شرکا مزید پڑھیں
اسلام آباد: چیئرمین قائمہ کمیٹی نجکاری نے بتایا ہے کہ یکم اکتوبر کو پی آئی اے کی بولی منعقد ہو گی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس چیئرمین فاروق ستار کی زیر صدارت ہوا جس میں پی آئی مزید پڑھیں
راولپنڈی: علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کہتے ہیں کہ اگر یہ عدالتی آئینی ترامیم میں دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گئے تو یہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھا کر 68 سال کر دیں مزید پڑھیں
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا انہیں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال، جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں