نااہلی کی میعاد تاحیات یا 5 سال؛ سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی میعاد پر عدالتی فیصلے اور الیکشن ایکٹ ترامیم میں تضادات کے حوالے سے سپریم کورٹ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری ہوگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مزید پڑھیں

غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی: لارجر بینچ کی تشکیل کیلیے معاملہ کمیٹی کے سپرد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غیر قانونی افغانوں کی وطن واپسی کے خلاف درخواست پر سماعت کے لیے معاملہ لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے کمیٹی کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزاروں نے آرٹیکل 224 مزید پڑھیں

ایران کی دوسری ایئرلائن نے پاکستان میں فلائٹ آپریشن شروع کردیا

کراچی: قومی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ایران کی دوسری ایئرلائن تابان نے بھی پاکستان میں فلائٹ آپریشن کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی تابان ایئرلائن کی پہلی پرواز آج کراچی سے مشہد مزید پڑھیں

بجلی کمپنیوں کی دو ماہ میں ایک کروڑ سے زائد صارفین سے اوور بلنگ ثابت، وزارت توانائی

اسلام آباد: نیپرا کے بعد وزارت توانائی نے بھی بجلی کمپنیوں کی صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاورڈویژن کی جانب سے قائم کی گئی تحقیقیاتی کمیٹی نے بھی بجلی کمپنیوں کی جانب سے لاکھوں صارفین مزید پڑھیں

کم عمر ڈرائیونگ؛ بچوں کا مجرمانہ ریکارڈ نہ بنانے اور تھانے سے چھوڑنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمری میں ڈرائیونگ کے جرم میں گرفتار بچوں کو تھانے سے ہی چھوڑنے اور ان کا مجرمانہ ریکارڈ نہ بنانے کا حکم دیا ہے۔ ہائیکورٹ میں کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے خلاف دائر مزید پڑھیں

احتساب عدالت کی سزا کالعدم قرار، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دے دے اور انہیں باعزت بری کردیا۔ زرائع کے مطابق درخواست کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ کا راہداری ریمانڈ معطل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کا راہداری ریمانڈ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ ہائی کورٹ میں خدیجہ شاہ کے دو روزہ راہداری ریمانڈ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی مزید پڑھیں

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: سائفر کیس میں سابق چئیرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر آج فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت مزید پڑھیں

بھٹو پھانسی ریفرنس؛ سپریم کورٹ ختم ہوئے کیس کو دوبارہ کیسے دیکھ سکتی ہے؟ جسٹس منصور

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو پھانسی ریفرنس کی سماعت شروع ہو گئی ۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے۔ اس حوالے سے عدالتی کارروائی مزید پڑھیں