افغان حکومت کے ساتھ جرگہ کرکے مسائل کے حل کا ارادہ رکھتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے افغانستان کے قونصل جنرل محب اللہ سے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے کوششیں ہونی چاہئیں اور ان کی حکومت افغان حکومت کے ساتھ ایک جرگہ منعقد مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا 11 ربیع الاول کی عام تعطیل کیلیے وزیراعظم کو خط

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 11 ربیع الاول کی عام تعطیل کے لیے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے انتہائی مقدس مہینہ ہے۔ میری مزید پڑھیں

حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تائید کی اور کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دی جاسکتی ہے۔ زرائع مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی گلشن اقبال میں کارروائی، 116 تولہ سے زائد سونا برآمد

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے گلشن اقبال میں حوالہ ہنڈی اور غیرملکی کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت کے الزام میں جیولر شاپ پر کارروائی کے دوران 3کروڑ سے زائد مالیت کے 116 مزید پڑھیں

فوج کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف کامیابی نہیں مل سکتی، آئی جی کے پی

پشاور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبرپختونخوا خترحیات خان صوبے میں دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے تعاون جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف کامیابی حاصل مزید پڑھیں

صدرآصف زرداری کا سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر زور

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات میں سندھ کی مجموعی صورتحال اور مزید پڑھیں

ہم ایٹمی طاقت ہیں روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کی معیشت کو چار چاند لگیں گے، ہماری خواہش ہے کہ پالیسی ریٹ بھی سنگل ڈیجیٹ میں آجائے۔ کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر

اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ خدانخواستہ وفاق کو خطرہ مزید پڑھیں

شرپسند عناصر پولیس اور فورسز کے درمیان اختلافات پیدا کررہے ہیں، خیبرپختونخوا پولیس

پشاور: کے پی کے پولیس کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر پولیس اور فورسز کے درمیان اختلافات پیدا کررہے ہیں۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عوام، پولیس اور عسکری مزید پڑھیں