بلوچستان: مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان میں شورش کی بڑھتی ہوئی لہر پر قابو پانے کی غرض سے وفاقی حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کو کم از کم تین ماہ قید میں رکھنے کے لیے حراستی مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد جلسہ: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر منتظمین کے خلاف تین مقدمات درج کرلیے۔ زرائع کے مطابق پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل مزید پڑھیں

رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان مخالف گفتگو بے نقاب

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل رؤف حسن اور بھارتی تجزیہ نگار راہول رائے چوہدری کی پاکستان کے خلاف گفتگو منظر عام پر آ گئی۔ بانی چیئرمین تحریک انصاف کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں ایک اور بھارتی سہولت مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ، مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور مجوزہ آئینی ترامیم پر بات کی جائے گی۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے حکومت مزید پڑھیں

ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظم

اسلام آباد / لندن: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا ہے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے بین الاقوامی فورمز استعمال کیے ہیں ان کے ساتھ مزید پڑھیں

لاپتا 4بھائیوں کی بازیابی؛ پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے لاپتا 4 بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت میں وفاقی اسپیشل سیکریٹری داخلہ اور مزید پڑھیں

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

پشاور: پختونخوا میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک پر ایکسائز پولیس نے 2 موٹر سائیکل سوار افراد کو رُکنے مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صحافیوں مزید پڑھیں

پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کی تیاری

اسلام آباد: پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پہلا مقدمہ درج کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خلاف ورزی پر استغاثہ تیار کرلیا ہے، جس میں زرتاج مزید پڑھیں

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا اب ایسا نہیں ہوتا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا۔ اب توخود مجھے بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے دائیں بائیں مزید پڑھیں