اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے شاہینوں کی لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ یوم فضائیہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ وطنِ عزیز مزید پڑھیں
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جلسے کی راہ میں آنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے کا پورا انتظام کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جلسہ رکوانے کے لیے جعلی مزید پڑھیں
پشاور: نیب ترامیم بحال ہونے سے خیبر پختونخوا میں کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم بحال کرنے کے فیصلے کے بعد خیبر پختون خوا میں نیب مزید پڑھیں
واشنگٹن: پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد دارالحکومت میں اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ زرائع کے مطابق مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے متحرک مزید پڑھیں
پشاور: تحریک انصاف کی خیبر پختون خوا حکومت نے کل اسلام آباد میں جلسے کے ہر صورت انعقاد کیلیے پلان اے، بی اور سی تیار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کا فیصلہ ہے کہ جلسہ اس بار کسی کی ہدایت مزید پڑھیں
راولپنڈی: سیکورٹی فورسز نے مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پرخوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں نے 6 ستمبر کو علی الصبح مہمند میں ایف سی ہیڈکوارٹرز کو نشانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے 8 ستمبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی مزید پڑھیں
کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جیو اکنامک مفادات کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کو مضبوط بنانا ہوگا۔ مزید پڑھیں
کراچی: بینک دولت پاکستان بینک نوٹوں کی نئی سیریز کے ڈیزائن کے لیے آرٹ کے مقابلے کے اختتام پر نتائج کا مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہے۔ مقابلے میں حصہ لینے والے مقامی آرٹسٹ اور ڈیزائنر قابلِ تعریف ہیں مزید پڑھیں