پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نےمزارقائد پرگارڈزکی ذمے داریاں سنبھال لیں

کراچی: 6ستمبرکے موقع پر بانی پاکستان کےمزارپرتبدیلی گارڈزکی تقریب کا انعقاد کیا گیا، پاکستان ایئرفورس اکیڈمی اصغرخان کے چاق چوبند دستے نے مزارقائد پرگارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔ مزارقائد پرپاک فضائیہ کے 74کیڈٹس پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے لیے تعینات کردیے مزید پڑھیں

باہرنکلوں گا تو تمہیں اور چئیرمین نیب کو چھوڑوں گا نہیں، عمران خان کی تفتیشی افسر کو دھمکی

راولپنڈی: نیا توشہ خانہ ریفرنس میں درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران عمران خان نے نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دے دی۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں نیا توشہ خانہ ریفرنس کےحوالے سے کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

نیب ترامیم؛ عمران خان کے کیسز سمیت 50 کروڑ کرپشن کے تمام مقدمات نیب سے باہر منتقل ہونگے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کو بحال کرنے کے بعد اب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات سمیت پچاس کروڑ سے کم مالیت کی کرپشن کے تمام کیسز ایف آئی اے کو بھجوائے جائیں مزید پڑھیں

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی (سابقہ سول ایوی ایشن اتھارٹی ) نے ادارے کو پیپر لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق کاغذ کو مکمل طور ختم کرکے پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کیا جائے گا۔ پاکستان ائیرپورٹس مزید پڑھیں

ملک میں ہر بندہ ہی چرس پی رہا ہے، چیئرمین خزانہ کمیٹی سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد: سینیٹ کی خزانہ کمیٹی کے چئیرمین سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ملک میں ہر بندہ ہی چرس پی رہا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سنیٹ کی خزانہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ بھنگ کنٹرول مزید پڑھیں

پاک بحریہ میں دو جنگی جہاز پی این ایس بابر اور حنین شامل

کراچی: پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں جدید جنگی جہازوں بابر اور حنین کی شمولیت کے موقع پر خصوصی دستاویزی ویڈیو جاری کردی گئی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جدید ترین حربی قوت اور ٹیکنالوجی کے حامل پی این ایس مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ کے بغیر فیض حمید کا ٹرائل بڑی بدنیتی ہے، عمران خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کے بغیر جنرل فیض کا ٹرائل بدنیتی پر مبنی ہے باجوہ کو ٹرائل میں شامل کیا جائے تو سارے بھید کھل جائیں گے۔ مزید پڑھیں

پُرامن اجتماع و امن عامہ، الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اور اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور امن عامہ بلز کثرتِ رائے سے منظور کرلیے۔ زرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کے زیر مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے نو اور دس مئی کی تحقیقات کے لیے پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم کو نو اور دس مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے دوبارہ خط لکھ دیا۔ ذرا ئع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اور 10 مئی تحقیقات کے مزید پڑھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشت گردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 6ستمبر کا دن ہماری قومی و عسکری تاریخ میں یوم دفاع وطن کے نام سے ایک مزید پڑھیں