اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں متفرق درخواستیں مسترد کردیں ۔ ای سی پی کی جانب سے 10 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبر سندھ نثار دورانی مزید پڑھیں
اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ 2 کیس آج ختم ہوگیا القادر ٹرسٹ کیس بھی ختم سمجھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والا شخص یا تنظیم دہشت گرد ہے، ہمارا دین اور آئین بھی واضح طور پر کہتا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیکر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عاصم حفیظ نے درخواست پر فیصلہ سنایا۔ ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست مزید پڑھیں
بنوں: مسلح افراد نے اے ایس آئی کو اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بنوں میں تھانہ بکاخیل کے اے ایس آئی کو مسلح افراد اغوا کرکے لے گئے۔ اے ایس آئی سخی ز مان رات کے وقت موٹر سائیکل پر مزید پڑھیں
راولپنڈی: ملک میں یوم دفاع بھر پور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شریک ہوں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی حصہ بنایا گیا ہے، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں مزید پڑھیں
کراچی: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ نے جعلی ڈگری کی بنا پر نوکری سے استعفی دے دیا۔ ترجمان کے مطابق جاوید باجوہ کے خلاف پی آئی اے کے یوکے برمنگھم میں تعینات مزید پڑھیں
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کے لیے دائر نظر ثانی درخواست پر مزید پڑھیں