راولپنڈی: بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ نہیں سنایا جا سکا اور عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ ذرا ئع کے مطابق دوران سماعت وکلائے صفائی کی جانب سے نیب تفتیشی افسر میاں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ وفد بناکر مستعفی رکن اسمبلی اختر مینگل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان سے منتخب ایم این اے اختر مینگل کے استعفی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے مزید پڑھیں
لاہور: سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے اور خود پر عائد کردہ الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کل رات پاکستان پہنچے، انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام دیا ہے کہ عام شہریوں کو کیوں نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے مقابلہ مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آج دن دو بج کر پندرہ منٹ پر اہم پریس کانفرنس مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے بجلی سستی کرنے کے لیے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی ایل این جی پر بھاری ٹیکسز اور پورٹ چارجز وصول کیے جانے کا انکشاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ مزید پڑھیں
اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض بحال مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت مزید پڑھیں
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا مزید پڑھیں