اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ فیض حمید کا کیس کہاں چلے گا یہ ہمارا دائرہ اختیار نہیں تاہم ضرورت پڑی تو عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب او راسلام آبادکیلئے بجلی کے بلو ں میں ریلیف کی منظوری دے دی گئی۔ مریم نوازشریف نے کہا کہ 46ارب روپے سے عوام کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے صرف یہ جاننے کیلئے کہ کسی ادارے کی نجکاری ہو سکتی یا نہیں اس پر 1 ارب 99 کروڑ روپے خرچ کردیے اور پھر نجکاری کا مشورہ ملنے کے بعد اس پر عمل بھی نہیں کیا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا کالعدم خوارج ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، افغان حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے، افغان حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ علاقائی شراکت داروں کی مزید پڑھیں
لاہور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت کی رٹ ختم ہوگئی ہے۔ اقبال اکادمی پاکستان لاہور کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کنڈی نے کہا کہ ہم پڑوسی نہیں بدل مزید پڑھیں
کوئٹہ: لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی۔ رواں سال اپریل میں جس شخص کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو بتانا چاہتا ہوں حسینہ واجد کو تو ائیرلفٹ مل گئی تھی آپ کو یہ بھی نہیں ملے گی۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی حکومت نے بیمار افراد کے حج کرنے پر پابندی عائد کردی اور کہا ہے کہ صرف تندرست اور توانا افراد ہی حج پر آسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے پاکستان مزید پڑھیں
کراچی ائیرپورٹ سے بیرون ملک جانے والے مسافر کے موبائل سے 47 سے زائد ویزے برآمد ہوئے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ مسافر مزید پڑھیں
اسلام آباد: بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کی سافٹ لانچ تقریب میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں غیر ملکی سفارتکاروں نے اپنے تاثرات دیے۔ تقریب میں اٹلی سفیر مارلینا آرمیلن نے اپنے تاثرات دیتے مزید پڑھیں